ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

بھارت،اژدھا پوری بکری نگل کر سکول کی بس میں سوار ہو گیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

بھارت،اژدھا پوری بکری نگل کر سکول کی بس میں سوار ہو گیا

بھارت،اژدھا پوری بکری نگل کر سکول کی بس میں سوار ہو گیا نئی دہلی (این این آئی )بھارتی ریاست اتر پردیش میں اژدھا پوری بکری نگلنے کے بعد اسکول کی بس میں جا گھسا جس کے ریسکیو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر رائے… Continue 23reading بھارت،اژدھا پوری بکری نگل کر سکول کی بس میں سوار ہو گیا

پاکستانی سٹریٹ فوڈ امریکا میں مقبول ہوگئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

پاکستانی سٹریٹ فوڈ امریکا میں مقبول ہوگئے

نیویارک(این این آئی)پاکستان کی ہر گلی میں بکنے والے سموسے، گلاب جامن، چکن تکہ، فیرنی، کڑک چائے امریکا میں مقبول ہوگئے۔پاکستان نے واشنگٹن کے سمتھ سونین میوزیم میں منعقدہ ایمبیسی شیف چیلنج 2022 میں پیپلز چوائس ایوارڈ کی رنر اپ ٹرافی جیت لی ہے۔ اس تقریب کا اہتمام امریکا کے دارالحکومت میں متنوع کمیونٹیز کے… Continue 23reading پاکستانی سٹریٹ فوڈ امریکا میں مقبول ہوگئے

بھارتی انتہا پسندوں نے تاریخی قطب شاہی مسجد کے احاطے میں بت رکھ دیئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

بھارتی انتہا پسندوں نے تاریخی قطب شاہی مسجد کے احاطے میں بت رکھ دیئے

حیدر آباد(این این آئی)بھارتی ریاست حیدر آباد میں ہندو انتہا پسندوں نے ایودھیہ کی تاریخ دہرانے کی کوشش کی اور تاریخی قطب شاہی مسجد کے احاطے میں بت رکھ دیئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں ہندو انتہا پسندوں کو رکاوٹیں توڑ کر مسجد کے احاطے میں داخل ہوتے ہوئے… Continue 23reading بھارتی انتہا پسندوں نے تاریخی قطب شاہی مسجد کے احاطے میں بت رکھ دیئے

پاکستانی مداحوں سے ملنے والی محبت سے خوشی ہوتی ہے‘دلجیت دوسانج

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

پاکستانی مداحوں سے ملنے والی محبت سے خوشی ہوتی ہے‘دلجیت دوسانج

لاہور ( این این آئی) بھارتی گلوکاراور اداکار دلجیت دوسانج نے کہا ہے کہ پاکستانی مداحوں سے ملنے والی محبت سے خوشی ہوتی ہے، دبئی اور کینیڈا میں شوز کروں تو پاکستانی مداح بہت محبت سے ملتے ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آرٹ سانجھا ہوتا ہے۔ اداکار سہیل احمد کے ساتھ پنجابی… Continue 23reading پاکستانی مداحوں سے ملنے والی محبت سے خوشی ہوتی ہے‘دلجیت دوسانج

شہباز شریف پنجاب سے کس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں؟‘مونس الٰہی پھٹ پڑے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

شہباز شریف پنجاب سے کس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں؟‘مونس الٰہی پھٹ پڑے

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے سوال کیا ہے کہ وہ پنجاب سے کس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں؟۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چوہدری مونس الٰہی نے وفاق کی جانب سے پنجاب کے واجبات کا ڈیٹا شیئر کرتے… Continue 23reading شہباز شریف پنجاب سے کس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں؟‘مونس الٰہی پھٹ پڑے

نیب کی سزائوں کیخلاف تمام اپیلیں نیب عدالتوں کو واپس بھیج دی گئیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

نیب کی سزائوں کیخلاف تمام اپیلیں نیب عدالتوں کو واپس بھیج دی گئیں

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے نیب کی سزاں کے خلاف تمام اپیلیں واپس نیب عدالتوں کو بھجوادیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم پی اے چوہدری ریاض کی سزاکے خلاف اپیل بھی واپس بھیج دی گئی ہے۔عدالت نے کہا کہ نئے نیب قانون کے مطابق نیب عدالتیں ان کیسوں کا… Continue 23reading نیب کی سزائوں کیخلاف تمام اپیلیں نیب عدالتوں کو واپس بھیج دی گئیں

ضمنی انتخابات کے دوران ووٹر ٹرن آئوٹ میں نمایاں اضافہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ضمنی انتخابات کے دوران ووٹر ٹرن آئوٹ میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)این جی او پٹن ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (پٹن)نے دعویٰ کیا ہے کہ انتہائی غیر یقینی صورتحال اور ضمنی انتخابات متعدد مرتبہ ملتوی کیے جانے کے باوجود پولنگ کے دوران تمام حلقوں میں معمول سے زیادہ ووٹرز ٹرن آئوٹ دیکھا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دوسری جانب پی ٹی آئی نے کہا کہ… Continue 23reading ضمنی انتخابات کے دوران ووٹر ٹرن آئوٹ میں نمایاں اضافہ

ایم کیو ایم چند دنوں میں حکومت سے علیحدہ ہو جائے گی سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا حیران کن دعویٰ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ایم کیو ایم چند دنوں میں حکومت سے علیحدہ ہو جائے گی سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ عمران خان نے عوام کی طاقت شو کر دی ہے ، کراچی میں ایم کیو ایم کا ملیامیٹ ہو گیا ۔ کنور دلشاد نے دعویٰ کیا ہے کہ میری اطلاع کے مطابق… Continue 23reading ایم کیو ایم چند دنوں میں حکومت سے علیحدہ ہو جائے گی سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا حیران کن دعویٰ

مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہاتھ کر گئے ہیں، ایمل ولی خان کے بیان سے متعلق سینئر صحافی کا انکشاف

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہاتھ کر گئے ہیں، ایمل ولی خان کے بیان سے متعلق سینئر صحافی کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار راناعظیم نے کہا ہےخبر یہ ہے کہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہاتھ کر گئے ہیں ، مولانا فضل الرحمان نے اے این پی اور ن لیگ ہمارے ساتھ ہاتھ کر گئی ہیں۔ پیپلز پارٹی… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہاتھ کر گئے ہیں، ایمل ولی خان کے بیان سے متعلق سینئر صحافی کا انکشاف