بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب کی سزائوں کیخلاف تمام اپیلیں نیب عدالتوں کو واپس بھیج دی گئیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے نیب کی سزاں کے خلاف تمام اپیلیں واپس نیب عدالتوں کو بھجوادیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم پی اے چوہدری ریاض کی سزاکے خلاف اپیل بھی واپس بھیج دی گئی ہے۔عدالت نے کہا کہ نئے نیب قانون کے مطابق نیب عدالتیں ان کیسوں کا دوبارہ جائزہ لیں، نئے نیب قانون کے بعد موجودہ تمام اپیلیں ناقابل سماعت ہوگئیں۔نیب پراسیکیوٹر کے مطابق نئے قانون کے تحت اب نیب اپیلیں غیر موثر ہوچکی ہیں، ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں اب کوئی نیب اپیل زیرسماعت یازیرالتوا نہیں رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…