اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے عمران خان کی چھ حلقوں میں کامیابی پر کہاہے کہ ’’مزہ تو تب آئے گا جدوں میاں آئے گا ‘‘۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عمران خان چھ حلقے اسلئے جیتے کہ وہ چھ حلقوں میں خود کھڑے ہو گئے،مزہ تو تب آئے گا جدوں میاں آئے گا۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کو پتہ تھا میں ہار جاؤں گا اسلئے خود کھڑے ہو گئے ۔ انہوںنے کہاکہ مریم صاحبہ پچھلی بار نواز شریف کو لے کر آئی تھیں اس بات بھی لائیں گی۔ انہوںنے کہاکہ شہباز شریف وزیراعظم پاکستان ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ ورکروں نے الیکشن اپنے زور پر لڑا ،دو ہزار اٹھارہ کا الیکشن چوری ہوا ۔انہوںنے کہاکہ شکر ہے اللہ کا میرے کیسز خیبر پختونخوہ میں جرات مند لوگوں کے پاس تھے۔
’’مزہ تو تب آئے گا جدوں میاں آئے گا ‘‘ عمران خان کی کامیابی پر کیپٹن صفد ر کا رد عمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































