بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی ٹیم ایشیا کپ کیلئے پاکستان نہیں جائیگی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعلان کر دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022 |

دبئی(این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سربراہ جے شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم ایشیاء کپ 2023ء کیلئے پاکستان کا دورہ نہیں کریگی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے اعلان کیا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیاکپ 2023ء کیلئے پاکستان نہیں آئے گی۔بھارتی وزیرداخلہ امت شاہ کے بیٹے جے شاہ نے پاکستان سے ایشیاکپ کی میزبانی چھینتے ہوئے ایونٹ کو

نیوٹرل مقام پر کھیلنے عندیہ دیا ہے۔قبل ازیں بھارتی بورڈ کے 36ویں اجلاس میں ایشیاء کپ کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے حوالے سے بحث ہونی تھی۔ب

ھارتی ٹیم نے سال 2008ء میں آخری مرتبہ ایشیاء کپ کیلئے پاکستان کا دورہ کیا تھا، جس کے بعد سے ممبئی حملوں کا الزام لگا کر

بھارت اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کرتا رہا ہے۔یاد رہے کہ سال 2008ء کے ایشیاکپ میں بھارت کو سری لنکا سے ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…