جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

اعتزاز احسن کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن پی ٹی آئی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آ جائیں۔انہوں نے کہا کہ اعتزاز احسن اپنی پارٹی میں کھل کر اختلاف کرتے ہیں وہ کارکنان کے رول ماڈل ہیں۔فرخ حبیب نے مزید کہا کہ (ن) لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی میں بادشاہی ہے، کسی کی جرات نہیں کہ اختلاف کرے۔تحریک انصاف میں آنے کے لیے ہر اچھے بندے کے لیے راستے کھلے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…