بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکا، چکن بریانی کے آرڈر میں گڑبڑ صارف کا پارہ ہائی، ریسٹورنٹ جلادیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022 |

امریکا، چکن بریانی کے آرڈر میں گڑبڑ  صارف کا پارہ ہائی، ریسٹورنٹ جلادیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے ایک ریسٹورنٹ میں کھانے کے آرڈر میں گڑبڑ کے بعد ایک شخص کا پارہ ہائی ہوگیا اور اس نے بنگلادیشی ریسٹورنٹ کو آگ لگادی۔

امریکی اخبار کے مطابق 49 سالہ شخص کے چکن بریانی کے آرڈر میں کچھ خرابی ہوئی تھی جس پر اس نے ریسٹورنٹ کو آگ لگائی جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔گرفتار شخص کا کہنا ہے کہ ریسٹورنٹ میں میرے بریانی کے آرڈر میں گڑبڑ کی گئی تھی

جس کے بعد اگلے دن جا کر میں نے اسے آگ لگائی۔امریکی اخبار کے مطابق پولیس حراست میں ملزم نے بیان دیا کہ وہ نشے کی حالت میں تھا، چکن بریانی خریدی تاہم وہ نہیں دی گئی۔

واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حراست میں لیے گئے شخص نے رات کے وقت ریسٹورنٹ کو آگ لگائی

جس کے لیے اس نے آتش گیر کیمیکل کا استعما ل کیا۔پولیس نے اعترافی بیان کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…