پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبریں ؟ اعتزاز احسن نے خاموشی توڑ دی
لاہور(آن لائن )پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے اپنی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اور پیپلزپارٹی چھوڑنے کی خبروں کو پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا پی ٹی آئی میں شامل ہونے اور پیپلز پارٹی چھوڑنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading پی ٹی آئی میں شمولیت کی خبریں ؟ اعتزاز احسن نے خاموشی توڑ دی