جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

یکم نومبر سے ڈیزل مہنگا اور پٹرول سستا ہونے کا امکان

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

یکم نومبر سے ڈیزل مہنگا اور پٹرول سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی پی آئی) یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے‘پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 86 پیسے کمی ہوسکتی ہے جس کے بعد ممکنہ قیمت 221 روپے 94 پیسے ہوگی۔پٹرول کے برعکس ڈیزل کی قیمت میں3 روپے 70 پیسے اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس ممکنہ… Continue 23reading یکم نومبر سے ڈیزل مہنگا اور پٹرول سستا ہونے کا امکان

ارشد شریف قتل کیس اے آر وائی کے سی ای او سلمان اقبال کا پاکستان آنے سے انکار

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

ارشد شریف قتل کیس اے آر وائی کے سی ای او سلمان اقبال کا پاکستان آنے سے انکار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)نیوز چینل اے آر وائی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان اقبال نے ارشد شریف کیس کی تحقیقات میں مدد دینے کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ کہا جارہا ہے کہ مجھے ارشد شریف کی موت کی تحقیقات میں شامل… Continue 23reading ارشد شریف قتل کیس اے آر وائی کے سی ای او سلمان اقبال کا پاکستان آنے سے انکار

پارٹی رہنماؤں میں شدید تکرار،عمران خان کا کنٹینر پارٹی رہنماؤں کی لڑائی کا اکھاڑا بن گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

پارٹی رہنماؤں میں شدید تکرار،عمران خان کا کنٹینر پارٹی رہنماؤں کی لڑائی کا اکھاڑا بن گیا

لاہور(آ ن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے لاہور میں لانگ مارچ کے دوران عوام کے مطلوبہ تعداد میں نہ نکلنے اور ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے پر پارٹی راہنماؤں میں شدید تکرار ہوگئی اور عمران خان کا کنٹینر پارٹی راہنماؤں کی لڑائی کا اکھاڑا بن گیا۔ لاہور پارٹی کی تنظیم، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی… Continue 23reading پارٹی رہنماؤں میں شدید تکرار،عمران خان کا کنٹینر پارٹی رہنماؤں کی لڑائی کا اکھاڑا بن گیا

وزیر خارجہ کے دستخط سے ارشد شریف کو یو اے ای سے نکالنے کیلئے کوئی خط نہیں لکھا، دفتر خارجہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

وزیر خارجہ کے دستخط سے ارشد شریف کو یو اے ای سے نکالنے کیلئے کوئی خط نہیں لکھا، دفتر خارجہ

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان نے ارشد شریف کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای)سے نکالنے کیلئے کوئی خط نہیں لکھا، وزیر خارجہ کے دستخط سے اس قسم کا کوئی خط جاری نہیں ہوا، ایسی اطلاعات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں،پاکستان ارشد شریف کے قتل… Continue 23reading وزیر خارجہ کے دستخط سے ارشد شریف کو یو اے ای سے نکالنے کیلئے کوئی خط نہیں لکھا، دفتر خارجہ

اسرائیلی بنک نے بھی سعودیہ میں سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

اسرائیلی بنک نے بھی سعودیہ میں سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی بنک لیومی لی کے چئیرمین نے سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کے دوران کہا ہے کہ ‘سعودیہ میں سرمایہ کاری کے لیے بڑا پوٹینشل موجود ہے۔’ یہ کہہ کر اسرائیلی بنک نے سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مثبت عندیہ دے دیا ہے۔سامر الحاج یحی ایک اسرائیلی… Continue 23reading اسرائیلی بنک نے بھی سعودیہ میں سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا

زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں،ڈیرن سیمی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں،ڈیرن سیمی

لاہور ( این این آئی) ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان اور زمبابوے کے میچ کے نتائج پر ردعمل دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی نے لکھا کہ صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں کہ جس طرح زمبابوے نے رنز کا دفاع کیا۔ڈیرن سیمی نے لکھا… Continue 23reading زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں،ڈیرن سیمی

سیاست دانوں کو اپنی لڑائیاں خود لڑنے دیں، ادارے کسی کا ٹول نہ بنیں، لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ ڈی جی اینٹی کرپشن پر برہم

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

سیاست دانوں کو اپنی لڑائیاں خود لڑنے دیں، ادارے کسی کا ٹول نہ بنیں، لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ ڈی جی اینٹی کرپشن پر برہم

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ڈی جی اینٹی کرپشن پر اظہار برہمی کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ کا کیس ماتحت عدالت کو بھیج دیا۔جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری کیس کی سماعت کی۔اینٹی کرپشن کی جانب سے ایڈوکیٹ… Continue 23reading سیاست دانوں کو اپنی لڑائیاں خود لڑنے دیں، ادارے کسی کا ٹول نہ بنیں، لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ ڈی جی اینٹی کرپشن پر برہم

’مولا جٹ‘ نے اجے دیوگن اور اکشے کمار کی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

’مولا جٹ‘ نے اجے دیوگن اور اکشے کمار کی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

کراچی (این این آئی)رواں ماہ 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی پنجابی پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے ایک دن کی کمائی میں بولی وڈ سپر اسٹارز اکشے کمار اور اجے دیوگن کی میگا بجٹ فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستانی فلم نے دونوں اداکاروں کی بھارتی فلموں… Continue 23reading ’مولا جٹ‘ نے اجے دیوگن اور اکشے کمار کی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

نومبر میں کتنی بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022

نومبر میں کتنی بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ نومبر میں معمول یا معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی حصوں میں بھی معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تقریباً معمول کی بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading نومبر میں کتنی بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا