بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں،ڈیرن سیمی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان اور زمبابوے کے میچ کے نتائج پر ردعمل دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈیرن سیمی نے لکھا کہ صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں کہ جس طرح زمبابوے نے رنز کا دفاع کیا۔ڈیرن سیمی نے لکھا کہ پاکستان کے خلاف رنز کا دفاع زمبابوے ٹیم کے مضبوط ارادوں کی وجہ سے ممکن ہوا۔انہوں نے مزید لکھا کہ زمبابوے کی ٹیم میں اسٹارز نہیں لیکن گزشتہ رات وہ اسٹار ٹیم کی طرح کھیلی۔ڈیرن سیمی نے میچ کے نتیجے سے متعلق لکھا کہ زمبابوے جیت کی مستحق تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…