منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

صدر مملکت کی اہلیہ کا عمران خان کی بہنوں سے ٹیلی فونک رابطہ

datetime 11  مئی‬‮  2023

صدر مملکت کی اہلیہ کا عمران خان کی بہنوں سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ اور خاتون اول ثمینہ علوی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ثمینہ علوی نے کہا کہ میں نے عمران خان کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان سے فون پر بات… Continue 23reading صدر مملکت کی اہلیہ کا عمران خان کی بہنوں سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد میں سول انتظامیہ کی معاونت کیلئے پاک فوج کے دستے پہنچ گئے

datetime 11  مئی‬‮  2023

اسلام آباد میں سول انتظامیہ کی معاونت کیلئے پاک فوج کے دستے پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پولیس ذرائع نے کہا ہے کہ امن امان برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج کے دستے اسلام آباد میں پہنچ گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر پاک فوج کو طلب کیا گیا تھا، پاک فوج کے دستے مختلف مقامات پر تعینات ہیں ۔پولیس ذرائع کے مطابق… Continue 23reading اسلام آباد میں سول انتظامیہ کی معاونت کیلئے پاک فوج کے دستے پہنچ گئے

بلوائی کہنا عوام کی توہین، پورا پاکستان سراپا ًاحتجاج ہے، فواد چودھری

datetime 10  مئی‬‮  2023

بلوائی کہنا عوام کی توہین، پورا پاکستان سراپا ًاحتجاج ہے، فواد چودھری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلوائی کہنا عوام کی توہین ہے، اس وقت پورا پاکستان حکومت کے خلاف سراپا ًاحتجاج ہے۔مریم نواز کے ٹوئٹ پر رد عمل دیتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ آپ نے زندگی میں کبھی الیکشن… Continue 23reading بلوائی کہنا عوام کی توہین، پورا پاکستان سراپا ًاحتجاج ہے، فواد چودھری

اسلام آباد ، احتجاج کرنے والے افراد نے سیکٹر جی 11 میں واقع رمنا تھانے کو آگ لگا دی، بکتر بند گاڑی نذر آتش

datetime 10  مئی‬‮  2023

اسلام آباد ، احتجاج کرنے والے افراد نے سیکٹر جی 11 میں واقع رمنا تھانے کو آگ لگا دی، بکتر بند گاڑی نذر آتش

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد نے سیکٹر جی 11 میں واقع رمنا تھانے کو آگ لگا دی ہے ،ایک بکتر بند گاڑی کو بھی نذرِ آتش کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق مظاہرین کی جانب… Continue 23reading اسلام آباد ، احتجاج کرنے والے افراد نے سیکٹر جی 11 میں واقع رمنا تھانے کو آگ لگا دی، بکتر بند گاڑی نذر آتش

نادرا نے اسمارٹ کارڈ کی خریداری کے ٹھیکے کے اجراء کو شفاف قرار دیدیا

datetime 10  مئی‬‮  2023

نادرا نے اسمارٹ کارڈ کی خریداری کے ٹھیکے کے اجراء کو شفاف قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)نادرا نے اسمارٹ کارڈ کی خریداری کے ٹھیکے کے اجراء کو منصفانہ اور شفاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹھیکے کے اجراء میں مبینہ کرپشن کی خبر گمراہ کن ہے اس ضمن میں ترجمان نادرا نے کہا کہ بعض خبروں میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے… Continue 23reading نادرا نے اسمارٹ کارڈ کی خریداری کے ٹھیکے کے اجراء کو شفاف قرار دیدیا

پاکستان کیلئے عدلیہ، وزیرِاعظم، اسٹیبلمشنٹ کے پاس جانا پڑے تو جاؤں گا، فیصل واوڈا

datetime 10  مئی‬‮  2023

پاکستان کیلئے عدلیہ، وزیرِاعظم، اسٹیبلمشنٹ کے پاس جانا پڑے تو جاؤں گا، فیصل واوڈا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ احتجاج پرامن رکھیں،عمران خان کوکچھ بھی نہیں ہوگا، پاکستان کیلئے عدلیہ، وزیرِ اعظم، وزرائے اعلیٰ، اسٹیبلمشنٹ کے پاس جانا پڑے تو میں جاؤں گا۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ میں نے پہلے پریس کانفرنس میں جو باتیں کی وہ عمران… Continue 23reading پاکستان کیلئے عدلیہ، وزیرِاعظم، اسٹیبلمشنٹ کے پاس جانا پڑے تو جاؤں گا، فیصل واوڈا

پنجاب بھر میں ہنگامہ آرائی اور پرتشدد کارروائیاں، 1380 سے زائد شر پسند عناصر گرفتار

datetime 10  مئی‬‮  2023

پنجاب بھر میں ہنگامہ آرائی اور پرتشدد کارروائیاں، 1380 سے زائد شر پسند عناصر گرفتار

لاہور( این این آئی ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انو رکی ہدایت پر پنجاب بھر میں ہنگامہ آرائی اور پرتشدد کاروائیوں میں ملوث شر پسند اور قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اور صوبہ بھر میں پولیس ٹیمیں سرکاری املاک پر حملوں،توڑ پھوڑ اور جلائو گھیراؤ میں ملوث شرپسندوں کو قانون… Continue 23reading پنجاب بھر میں ہنگامہ آرائی اور پرتشدد کارروائیاں، 1380 سے زائد شر پسند عناصر گرفتار

نظر نہ آنے والی ایمرجنسی نافذ ہے‘ تحریک انصاف

datetime 10  مئی‬‮  2023

نظر نہ آنے والی ایمرجنسی نافذ ہے‘ تحریک انصاف

لاہور( این این آئی )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت کوئی آئین موجود نہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت غیراعلانیہ مارشل لا ء ہے، ملک میں نظر نہ آنے والی ایمرجنسی نافذ ہے۔بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان پرالزام ہے… Continue 23reading نظر نہ آنے والی ایمرجنسی نافذ ہے‘ تحریک انصاف

تخریب کاری کا منصوبہ عمران نے خود بنایا، شر پسندوں سے رعایت نہیں برتنی چاہیے،مریم نواز

datetime 10  مئی‬‮  2023

تخریب کاری کا منصوبہ عمران نے خود بنایا، شر پسندوں سے رعایت نہیں برتنی چاہیے،مریم نواز

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے کہا ہے کہ سامنے آنے والی آڈیوزسے ثابت ہوگیاکہ تخریب کاری کامنصوبہ عمران خان نے خود بنایا ہواتھا،حکومت کوان شرپسندوں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتنی چاہیے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک پیغام میں مریم نوازنے عمران خان کی گرفتاری اوراس پر… Continue 23reading تخریب کاری کا منصوبہ عمران نے خود بنایا، شر پسندوں سے رعایت نہیں برتنی چاہیے،مریم نواز

1 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 7,329