جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بلوائی کہنا عوام کی توہین، پورا پاکستان سراپا ًاحتجاج ہے، فواد چودھری

datetime 10  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلوائی کہنا عوام کی توہین ہے، اس وقت پورا پاکستان حکومت کے خلاف سراپا ًاحتجاج ہے۔مریم نواز کے ٹوئٹ پر رد عمل دیتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ آپ نے زندگی میں کبھی الیکشن نہیں لڑا، عوام میں مقبولیت کیا ہوتی ہے آپ کو اندازہ نہیں ہو سکتا۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ پورا پاکستان اس جابر اور فاسق حکومت کے خلاف سراپاً احتجاج ہے، انشاء اللہ ظلم کا یہ سورج ڈوبے گا اور عوام کی فتح ہو گی۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ یہی وجہ ہے آپ نے خصوصی طیارہ تیار رکھا ہے جس پر فوراً فرار ہو سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…