منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی سیاست ختم ہونے کے حوالے سے بڑی پیش گوئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کی سیاست ختم ہونے کے حوالے سے بڑی پیش گوئی

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کسی اشارے کے انتظار میں ہے مگر عمران خان کو بتا دیں کہ اب 2018ء نہیں بلکہ حالات تبدیل ہو گئے ہیں ، عمران خان کا کوئی عوامی مطالبہ نہیں بلکہ وہ اقتدار کی کرسی واپس چاہتے ہیں… Continue 23reading عمران خان کی سیاست ختم ہونے کے حوالے سے بڑی پیش گوئی

تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر روزانہ کتنی بڑی رقم خرچ ہو رہی ہے ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر روزانہ کتنی بڑی رقم خرچ ہو رہی ہے ، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر روزانہ 43 لاکھ روپے خرچ ہونیکا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق مارچ کے کوریج پلان پر13 لاکھ روپے روزانہ خرچ ہورہے ہیں، سیٹیلائٹ سے انٹرنیٹ اور ڈی ایس این جیز کے ذریعے کوریج ہورہی ہے اورلاہور کے نامعلوم مقام پر لائیو ٹرانسمیشن کا سسٹم… Continue 23reading تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر روزانہ کتنی بڑی رقم خرچ ہو رہی ہے ، تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان کی خاطر عمران خان ساتھ آکر بیٹھے، وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کی پھر پیش کش

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان کی خاطر عمران خان ساتھ آکر بیٹھے، وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کی پھر پیش کش

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت اور وزیر اعظم سے گزارش ہے کہ اگر آزادی مارچ نے اس طرح مسلح ہوکر آنا ہے تو وہ فورسز جو اس جتھے کو روکنے کیلئے صرف آنسو گیس اور ربڑ کی گولیوں سے لیس ہوگی ان کو اپنے… Continue 23reading پاکستان کی خاطر عمران خان ساتھ آکر بیٹھے، وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کی پھر پیش کش

لانگ مارچ عمران خان کا آخری کارڈ تھا وہ بھی ہاتھ سے گیا،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

لانگ مارچ عمران خان کا آخری کارڈ تھا وہ بھی ہاتھ سے گیا،تہلکہ خیز انکشاف

لندن( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہدف نئے آرمی چیف کی تقرری ہے، وہ چاہتا تھا موجودہ حکومت آرمی چیف کی تقرری نہ کر سکے لیکن وہ اب ماضی کا قصہ ہے، لانگ مارچ بے مقصد ہے اور اس کی… Continue 23reading لانگ مارچ عمران خان کا آخری کارڈ تھا وہ بھی ہاتھ سے گیا،تہلکہ خیز انکشاف

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا ،نیب نے عثمان بزدار اور فیملی کی جائیدادوں کاریکارڈ طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے عثمان بزدار ان کی اہلیہ، تین بیٹیوں اور دو… Continue 23reading سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں45پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت فروخت 220.80روپے سے بڑھ… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

گائے بھینس کا نام و نشان نہیں مشینی دودھ سے بھرا ٹرک سپلائی کے لیے تیار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

گائے بھینس کا نام و نشان نہیں مشینی دودھ سے بھرا ٹرک سپلائی کے لیے تیار

لاہور ( این این آئی) لاہور کے قریب قصور روڈ پر گنگن پور میں ٹیموں نے گھر پر چھاپہ مار کر 3ہزار لیٹر تیار جعلی دودھ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے بتایا کہ کارروائی میں 50کلو گلوکوز، 9ڈرم استعمال شدہ آئل،50بوریاں پائوڈر برآمد کیا… Continue 23reading گائے بھینس کا نام و نشان نہیں مشینی دودھ سے بھرا ٹرک سپلائی کے لیے تیار

صارفین سے معذرت انسٹاگرام کا ہزاروں اکائونٹس معطل کرنے کا اعتراف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

صارفین سے معذرت انسٹاگرام کا ہزاروں اکائونٹس معطل کرنے کا اعتراف

نیویارک(این این آئی)انسٹاگرام ان تکنیکی وجوہات کا جائزہ لے رہا ہے جن کی وجہ سے اس کے ہزاروں صارفین کو فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم تک رسائی میں مشکل پیش آ رہی ہے کیونکہ ان میں سے بہت سے لوگوں نے شکایت کی کہ ان کے اکانٹس معطل کر دیے گئے ہیں۔ میٹا پلیٹ فارمز کی… Continue 23reading صارفین سے معذرت انسٹاگرام کا ہزاروں اکائونٹس معطل کرنے کا اعتراف

واٹس ایپ کا نیا فیچر تیار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

واٹس ایپ کا نیا فیچر تیار

لاہور ( این این آئی) مقبول ترین میسجنگ سروس واٹس ایپ نے ایک نیا اور شاندار فیچر لانے کی تیاری کر لی، نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ گروپ میں میسج کے ساتھ بھیجنے والے کی پروفائل تصویر بھی نظر آئے گی۔وابیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کا یہ فیچر اسی ہفتے ریلیز کیا جائے… Continue 23reading واٹس ایپ کا نیا فیچر تیار