پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر لانگ مارچ سے متعلق وائرل آڈیو کا معاملہ جنرل (ر)احسان الحق کا ردعمل آگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

سوشل میڈیا پر لانگ مارچ سے متعلق وائرل آڈیو کا معاملہ جنرل (ر)احسان الحق کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ریٹائرڈ احسان الحق نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب آڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں جنرل ریٹائرڈ احسان الحق کا کہنا تھاکہ سوشل میڈیاپر مجھ سے منسوب آڈیو جعلی ہے۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading سوشل میڈیا پر لانگ مارچ سے متعلق وائرل آڈیو کا معاملہ جنرل (ر)احسان الحق کا ردعمل آگیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، محمد حفیظ کو آئی سی سی نے پاکستان کا سفیر مقرر کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، محمد حفیظ کو آئی سی سی نے پاکستان کا سفیر مقرر کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا ہے۔سابق کپتان محمد حفیظ آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے شرکت کرنے کے لیے آسٹریلیا روانہ ہوگئے ہیں جہاں… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، محمد حفیظ کو آئی سی سی نے پاکستان کا سفیر مقرر کردیا

لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کے ساتھ ناروا سلوک کا انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کے ساتھ ناروا سلوک کا انکشاف

لاہور(آئی این پی) پنجاب پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات ہونے والے اہلکاروں کے ساتھ افسوسناک سلوک کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے 600 جوانوں کو جانوروں کی طرح بس میں لاد کر پنڈی پہنچایا جا رہا ہے۔… Continue 23reading لانگ مارچ کی ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کے ساتھ ناروا سلوک کا انکشاف

سابق بھارتی فوجی کی بھارتی شہریوں سے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے چندہ کی اپیل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

سابق بھارتی فوجی کی بھارتی شہریوں سے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے چندہ کی اپیل

اسلام آباد(این این آئی)سابق بھارتی فوجی میجر ریٹائرڈ گورو آریا نے ٹوئٹر پر بھارتی شہریوں سے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور دھرنے کیلئے چندے کی اپیل کردی۔میجر ریٹائرڈ گورو آریا نے لندن میں پی ٹی آئی کو چندہ دینے والے بھارتی شخص کی پرانی ویڈیو شیئر کی اور لکھا شاباش بھارتی بھائیو، لانگ… Continue 23reading سابق بھارتی فوجی کی بھارتی شہریوں سے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے چندہ کی اپیل

مریم نواز نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دیدیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

مریم نواز نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دیدیا

لندن(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ عمران خان کا وقت ختم ہوچکا، اس سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین سے مذاکرات ہونے… Continue 23reading مریم نواز نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دیدیا

بھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی جان کو خطرہ ، ممبئی پولیس نےسکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی جان کو خطرہ ، ممبئی پولیس نےسکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیا

ممبئی(این این آئی) پولیس کی جانب سے بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی سکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے معاملے پر خدشات کے پیشِ نظر ایک مرتبہ پھر سلمان خان کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق سلمان… Continue 23reading بھارتی سپر اسٹار سلمان خان کی جان کو خطرہ ، ممبئی پولیس نےسکیورٹی میں مزید اضافہ کر دیا

افغانیوں کے پاس جتنا بھی پاکستانی روپیہ موجود ہے وہ انہیں غیرملکی کرنسی میں منتقل کرکے لے جارہے ہیں، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

افغانیوں کے پاس جتنا بھی پاکستانی روپیہ موجود ہے وہ انہیں غیرملکی کرنسی میں منتقل کرکے لے جارہے ہیں، تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (این این آئی)پاکستان نے افغانستان کے ساتھ تجارت کے حوالے سے پالیسی نئے سرے سے مرتب نہ کی اورافغانستان سے کیشن ڈالر،افغانی کرنسی یا پاکستانی کرنسی میں تجارت پر پابندی عائد کرکے بینکنگ چینل اوربارٹرٹریڈکرنے کی حکمت عملی مرتب نہ کی گئی توپاکستان کی معیشت کو مزید جھٹکہ لگنے کا اندیشہ ہے،پاکستان سے ماہانہ… Continue 23reading افغانیوں کے پاس جتنا بھی پاکستانی روپیہ موجود ہے وہ انہیں غیرملکی کرنسی میں منتقل کرکے لے جارہے ہیں، تہلکہ خیز انکشافات

مہنگائی کی ستائے عوام کیلئے بری خبر ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

مہنگائی کی ستائے عوام کیلئے بری خبر ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی)اوگرا کی جانب سے ماہ نومبر 2022 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا،ایل پی جی کی فی کلو قیمت2روپے ،گھریلو سلنڈ35روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت134روپے تک بڑھ گئی ۔ اضافے کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت202روپے کی بجائے204روپے ، گھریلو سلنڈر2374روپے… Continue 23reading مہنگائی کی ستائے عوام کیلئے بری خبر ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

پاک انگلینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاک انگلینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

راولپنڈی(این این آئی): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔پہلا ٹیسٹ میچ یکم سے پانچ دسمبر تک پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ چار وی آئی پی انکلوژرز کا ہر روز کا ٹکٹ 500 روپے ہو گا۔پریمئیر انکلوژرز… Continue 23reading پاک انگلینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان