پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بھارت کے سوریا کمار یادیو نے رضوان سے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون پوزیشن چھین لی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

بھارت کے سوریا کمار یادیو نے رضوان سے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون پوزیشن چھین لی

دبئی(این این آئی)ٹی20 ورلڈکپ میں مسلسل ناکامی کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھین گئی۔آئی سی سی کی نئی مینز ٹی20 رینکنگ میں قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی پہلی پوزیشن پر بھارت کے سوریا کمار یادیو نے قبضہ جمالیا جبکہ ویرات کوہلی بھی 10 نمبر پر آگئے… Continue 23reading بھارت کے سوریا کمار یادیو نے رضوان سے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون پوزیشن چھین لی

ن لیگ کی قومی اسمبلی میں ایک اور نشست بڑھ گئی سپریم کورٹ نے اہم رہنما کو خوشخبری سنا دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

ن لیگ کی قومی اسمبلی میں ایک اور نشست بڑھ گئی سپریم کورٹ نے اہم رہنما کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے حلقہ این اے 91 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ذوالفقار بھٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ذوالفقار بھٹی کی دوبارہ پولنگ کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی ۔… Continue 23reading ن لیگ کی قومی اسمبلی میں ایک اور نشست بڑھ گئی سپریم کورٹ نے اہم رہنما کو خوشخبری سنا دی

بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں صارفین پر 42 ارب63 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں صارفین پر 42 ارب63 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز) نے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی۔ بجلی صارفین قیمتوں میں مزید اضافے کیلئے ہوجائیں تیار۔ ڈسکوز نے بجلی مزید 2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائرکردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں… Continue 23reading بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں صارفین پر 42 ارب63 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا

پرویز خٹک نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

پرویز خٹک نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر دفاع و پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما پرویز خٹک دفاعی پوزیشن پر آگئے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب سیاست سے ریٹائر ہونا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نےایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف سے کسی… Continue 23reading پرویز خٹک نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

عمران خان کے لانگ مارچ نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے لانگ مارچ نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی

لاہور ٗ گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک ٗآئی این پی )پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں حالی روڈ پر گزشتہ جمعہ کے روز ٹرک سے گر کر زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کا کارکن ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔تفصیلات کے مطابق حسن بلوچ نامی کارکن لانگ مارچ میں شرکت کے لیے جا ریا تھا کہ… Continue 23reading عمران خان کے لانگ مارچ نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی

عمران خان نے ابھی اسٹیبلشمنٹ کا لاڈ دیکھا ہے انکی مار نہیں دیکھی، سلیم صافی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان نے ابھی اسٹیبلشمنٹ کا لاڈ دیکھا ہے انکی مار نہیں دیکھی، سلیم صافی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ عمران خان نے ابھی تک اسٹیبلشمٹ کا لاڈ دیکھا ہے ان کی مار نہیں دیکھی، ملک میں مارشل لا ہوتا تو عمران خان لانگ مارچ نہیں کررہے ہوتے بلکہ گھر میں نظر بند یا جیل… Continue 23reading عمران خان نے ابھی اسٹیبلشمنٹ کا لاڈ دیکھا ہے انکی مار نہیں دیکھی، سلیم صافی

2018کے الیکشن سے قبل سلیم صافی نے آرمی چیف سے عمران خان کے متعلق کیا بات کی ؟اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

2018کے الیکشن سے قبل سلیم صافی نے آرمی چیف سے عمران خان کے متعلق کیا بات کی ؟اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن سلیم صافی نے آرمی چیف سے ملاقات کے متعلق حامد میر کی بات کی تصدیق کردی۔تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام میں اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے سلیم صافی سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ حامد میر نے ذکر کیا 2018کے انتخابات سے چند دن قبل ایک… Continue 23reading 2018کے الیکشن سے قبل سلیم صافی نے آرمی چیف سے عمران خان کے متعلق کیا بات کی ؟اہم انکشاف سامنے آگیا

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے کی نئی تاریخ دے دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے کی نئی تاریخ دے دی

اسلام آبا د(مانیٹنرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’حقیقی آزادی مارچ کے نئے شیڈول کے مطابق انشاءاللہ کپتان 10 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے اور 11 نومبر کو تمام پاکستان سے قافلے اسلام آباد پہنچیں گے۔ قبل ازیں تحریک… Continue 23reading پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے کی نئی تاریخ دے دی

آرمی چیف جوبھی ہوگا وہ بہترین ہوگا، ہمیں کسی پرکوئی اعتراض نہیں،پرویز خٹک

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

آرمی چیف جوبھی ہوگا وہ بہترین ہوگا، ہمیں کسی پرکوئی اعتراض نہیں،پرویز خٹک

لاہور ٗ گوجرانوالہ(آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر دفاع پرویزخٹک نے کہاہے آرمی چیف جو بھی ہوگا وہ بہترین ہوگا، ہمیں کسی پرکوئی اعتراض نہیں، گزشتہ روز غیرملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں پرویز خٹک نے کہا کہ آرمی چیف کے حوالے سے موقف بہت واضح ہے۔ فوج ایک ادارہ ہے،… Continue 23reading آرمی چیف جوبھی ہوگا وہ بہترین ہوگا، ہمیں کسی پرکوئی اعتراض نہیں،پرویز خٹک