پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی ہیں تو پاکستان کا ساتھ دیں، بابر کے والد کا سوشل میڈیا پر پیغام

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستانی ہیں تو پاکستان کا ساتھ دیں، بابر کے والد کا سوشل میڈیا پر پیغام

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد نے سوشل میڈیا پیغام دیا ہے کہ پاکستانی ہیں تو پاکستان کا ساتھ دیں۔ بابر اعظم کے والد نے کرکٹ کے مختلف فارمیٹس سے لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں اور ایک ذومعنی پوسٹ کرتے ہوئے دوستوں کی اہمیت بتائی۔اعظم صدیقی… Continue 23reading پاکستانی ہیں تو پاکستان کا ساتھ دیں، بابر کے والد کا سوشل میڈیا پر پیغام

عمران خان نے آخری حد تک مجھے انتقام کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، میرے ہاتھ چڑھ گیا تو معاف نہیں کروں گا، رانا ثناء اللہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان نے آخری حد تک مجھے انتقام کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، میرے ہاتھ چڑھ گیا تو معاف نہیں کروں گا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہیکہ عمران خان کو گرفتار کیا تو بلوچستان بھیجوں گا، پی ٹی آئی چیئرمین کو مچھ جیل کے مرچی وارڈ میں رکھوں گا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مچھ جیل میں سیاستدان رہتے رہے ہیں، اختر مینگل نے… Continue 23reading عمران خان نے آخری حد تک مجھے انتقام کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، میرے ہاتھ چڑھ گیا تو معاف نہیں کروں گا، رانا ثناء اللہ

انتخابات کا اعلان نہیں ہوا تو تحریک 10 مہینوں تک جاری رہے گی، عمران خان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

انتخابات کا اعلان نہیں ہوا تو تحریک 10 مہینوں تک جاری رہے گی، عمران خان

گوجرانوالہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے 6 سوالوں کا جواب مانگتے ہوئے کہا ہے اگر الیکشن کا اعلان نہیں کیا گیا تو یہ تحریک اگلے 10 مہینوں تک چلتی رہے گی۔گھکر میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میرے… Continue 23reading انتخابات کا اعلان نہیں ہوا تو تحریک 10 مہینوں تک جاری رہے گی، عمران خان

آہنی بھائی چین پہنچ گئے ہیں، خوش آمدید! چینی عوام کا شہبازشریف کے دورہ چین کا خیر مقدم

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

آہنی بھائی چین پہنچ گئے ہیں، خوش آمدید! چینی عوام کا شہبازشریف کے دورہ چین کا خیر مقدم

بیجنگ (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا چین میں چینی عوام کی طرف سے پر تپاک خیر مقدم ، وزیر اعظم کے دورہ کو چینی عوام میں پذیر ائی حاصل ہو رہی ہے ، انٹرنیٹ چینی عوام کے پرخلوص استقبال سے بھر گیا ۔گوادر پرو کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز… Continue 23reading آہنی بھائی چین پہنچ گئے ہیں، خوش آمدید! چینی عوام کا شہبازشریف کے دورہ چین کا خیر مقدم

روسی صدر پیوٹن کی صحت سے متعلق پھر قیاس آرائیاں

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

روسی صدر پیوٹن کی صحت سے متعلق پھر قیاس آرائیاں

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی صحت سے متعلق ایک مرتبہ پھر قیاس آرئیاں شروع ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ولادیمیر پیوٹن کے ہاتھ پر کچھ سیاہ نشانات دیکھے گئے جس کے بعد اندازہ لگایا جارہا ہے کہ ان کا کسی بیماری کے حوالے سے علاج جاری ہے۔برطانوی فوج کے ریٹائرڈ آفیسر اور ہاوس… Continue 23reading روسی صدر پیوٹن کی صحت سے متعلق پھر قیاس آرائیاں

سب ٹیمیں جیت کا خواب لیکر آئیں سارے خواب پورے نہیں ہوتے، نسیم شاہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

سب ٹیمیں جیت کا خواب لیکر آئیں سارے خواب پورے نہیں ہوتے، نسیم شاہ

سڈنی ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی میں سب ٹیمیں یہ ہی خواب لے کر آئیں کہ جیت کر جائیں، سارے خواب پورے نہیں ہوتے۔نسیم شاہ نے سڈنی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سڈنی میں شکست کا دکھ سب کو ہے، جو… Continue 23reading سب ٹیمیں جیت کا خواب لیکر آئیں سارے خواب پورے نہیں ہوتے، نسیم شاہ

یوم اقبال پرہونے والی عام تعطیل ختم شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

یوم اقبال پرہونے والی عام تعطیل ختم شدید ردعمل سامنے آگیا

کراچی (این این آئی)بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی)پاکستان کے چیئرمین محمد اسلم خان فاروقی نے حکیم الامت شاعر مشرق و مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحم اللہ علیہ کے یوم ولادت پر عام تعطیل کے خاتمے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے ہمیشہ کی طرح… Continue 23reading یوم اقبال پرہونے والی عام تعطیل ختم شدید ردعمل سامنے آگیا

پرائز بانڈز کو نقد کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

پرائز بانڈز کو نقد کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

کراچی (این این آئی)وفاقی حکومت نے عوام کو واپس لیے گئے 7,500 روپے، 15,000 روپے، 25,000 روپے اور 40,000 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کا تبادلہ /نقد کرانے کا ایک اور موقع فراہم کرتے ہوئے اس کی تاریخ میں 30 جون 2023 تک توسیع کر دی ہے۔ قبل ازیں حکومت نے ان پرائز بانڈز کو… Continue 23reading پرائز بانڈز کو نقد کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع

رمیز راجہ نااہل قرار پی سی بی چیئرمین کو ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022

رمیز راجہ نااہل قرار پی سی بی چیئرمین کو ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل کی ہے ۔ سرفراز نواز نے اپنے بیان میں رمیز راجا کو پی سی بی جیسا ادارہ چلانے کے لیے نااہل قرار دیا۔سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ… Continue 23reading رمیز راجہ نااہل قرار پی سی بی چیئرمین کو ہٹانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا