ڈو اور ڈائی میچ میں پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں قومی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا اور جنوبی افریقا کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔جنوبی افریقا کے خلاف میچ کے لیے… Continue 23reading ڈو اور ڈائی میچ میں پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ