اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ارشد شریف کی بیوہ نے خواب میں کس شخصیت کی زیارت کی اور صحافی کی خواہش کیا تھی ؟ سوشل میڈیا پر مبینہ آڈیو وائرل

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک مبینہ آڈیو وائرل ہے جس میں شہید صحافی ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق کو کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ”ارشد کی خواہش پوری ہو، لانگ مارچ کامیاب ہو ، لوگوں کو چاہیے کہ ارشد کو خراج تحسین پیش کریں اور وہاں پر جائیں ۔ “

جویریہ اپنا خواب سناتے ہوئے کہتی ہیں کہ ”خواب میں ان کا ہاتھ نظر آتاہے ، نور آتاہے ، ان کا چہرہ نظر نہیں ا ٓرہاتھا ، وہ زرہ بکتر میں تھے ، پرانے زمانے کے جنگوں کے کپڑوں میں تھے ، انہوں نے اپنی تلوار ارشد کو دی اور جب ہاتھ ارشد پر رکھا تو وہ اُجلے ہو گئے ، ان کا چہرہ ، کپڑے چمکنے لگے ،اتنا زیادہ کہ مجھے آنکھیں بند کرنی پڑیں۔“سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی آڈیو میں واضح طور پر جویریہ نے حضرت خالد بن ولیدؓ کی زیارت کا ذکر نہیں کیا بلکہ ایک نورانی شخصیت کی زیارت کا ذکر کیاہے جبکہ صارفین اسے حضرت خالد بن ولیدؓ کی زیارت قرار دے رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…