منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

پرویز خٹک نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر دفاع و پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما پرویز خٹک دفاعی پوزیشن پر آگئے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب سیاست سے ریٹائر ہونا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نےایک

نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف سے کسی سے ایسے مذاکرات نہیں ہوئے جو کامیاب ہوسکیں کیونکہ دوسری طرف وہ جذبہ ہی نہیں ہے۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کیلئے سنجیدہ ملاقاتیں ہوئی ہی نہیں ہیں، ادھر کی طرف سے کبھی اس جذبے کے ساتھ سوچا ہی نہیں گیا اور مذاکرات کامیاب بھی کیسے ہوں۔ مینڈیٹ کسی کے پاس ہے ہی نہیں، گیارہ بندوں سے کیا بات کی جائے، جب تک نئے الیکشن پر بات نہیں ہوگی ہم اس عمل سے دور ہی رہیں گے۔ اس موقع پر سابق وزیر دفاع سے سوال کیا گیا کہ اگر عمران خان نا اہل ہوجاتے ہیں تو کیا آپ وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں شامل ہوں گے جس پر پرویز خٹک نے کہا کہ میں نے نہ کبھی ایسا سوچا اور چاہا اور نہ ہی کبھی ایسے عمل میں شامل ہوں گا، میں تھک چکا ہوں اور چاہتا ہوں کہ اب ریٹائر ہو جاؤں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…