اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی نے لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے کی نئی تاریخ دے دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا د(مانیٹنرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’حقیقی آزادی مارچ کے نئے شیڈول کے مطابق انشاءاللہ کپتان 10 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے اور 11 نومبر کو

تمام پاکستان سے قافلے اسلام آباد پہنچیں گے۔ قبل ازیں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیاجس کے مطابق مارچ اتوار کے روز جہلم پہنچے گا۔نئے شیڈول کے مطابق جہلم تک کا پلان جاری کیا گیا جس کے مطابق مارچ اتوار کے روز جہلم پہنچے گا،گوجرانوالہ سے مارچ (آج)بدھ کو پنڈی بائی پاس سے شروع ہوکر گھکڑمنڈی پراختتام پذیر ہوگا،مارچ جمعرات کو وزیرآباد سے گجرات تک کا سفر طے کرے گا،جمعہ کے روز حقیقی آزادی مارچ گجرات سے لالہ موسیٰ تک جائے گا ،ہفتے کے روز لانگ مارچ کھاڑیاں سے سرائے عالمگیر پہنچے گا،اتوار کے روز حقیقی آزادی مارچ سرائیعالمگیر سے جہلم تک جائے گا۔اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا نیا شیڈول سامنے آگیا جس کے مطابق مارچ 11 نومبر جمعے کو اسلام آباد میں داخل ہوگا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…