اسلام آباد (آئی این پی)سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ریٹائرڈ احسان الحق نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب آڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں جنرل ریٹائرڈ احسان الحق کا کہنا تھاکہ سوشل میڈیاپر مجھ سے منسوب آڈیو جعلی ہے۔انہوں نے کہا کہ نہ یہ میری آواز ہے، نہ ہی ایسی کوئی آڈیو ریکارڈ یا ریلیز کی۔خیال رہے کہ جنرل ریٹائرڈاحسان الحق سے منسوب جعلی آڈیو عمران خان کے لانگ مارچ سے متعلق ہے۔
سوشل میڈیا پر لانگ مارچ سے متعلق وائرل آڈیو کا معاملہ جنرل (ر)احسان الحق کا ردعمل آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کردیا گیا



















































