منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا ،نیب نے عثمان بزدار اور فیملی کی جائیدادوں کاریکارڈ طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے عثمان بزدار ان کی اہلیہ، تین بیٹیوں اور دو بھائیوں کی جائیداد کا ریکارڈ مانگا ہے۔لاہور کی ہائوسنگ سوسائٹیز میں خرید و فروخت کی جانے والی جائیدادوں کے حوالے سے ایل ڈی اے سمیت صوبے بھر کی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو چھان بین کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نیب میں ایکسائز پنجاب کے افسران اور نجی ہوٹل کے مالک کے خلاف شراب لائسنس کی تحقیقات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار نے نجی ہوٹل کو شراب کا لائسنس جاری کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…