پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

واٹس ایپ کا نیا فیچر تیار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) مقبول ترین میسجنگ سروس واٹس ایپ نے ایک نیا اور شاندار فیچر لانے کی تیاری کر لی، نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ گروپ میں میسج کے ساتھ بھیجنے والے کی پروفائل تصویر بھی نظر آئے گی۔وابیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کا یہ فیچر اسی ہفتے ریلیز کیا جائے گا جو بائی ڈیفالٹ ان ایبل ہوگا جسے بند نہیں کیا جاسکتا۔واضح رہے کہ فیس بک میسنجر میں یہ فیچر پہلے سے موجود ہے اور چیٹ کے دوران میسج بھیجنے والے کی تصویر نظر آتی ہے۔اسکے علاوہ واٹس ایپ ایک اور نئے فیچر کی بھی آزمائش کررہا ہے جس میں آپ خود کو بھی کوئی میسج بھیج سکیں گے۔نئی اپڈیٹس کے بعد واٹس ایپ آپ کا فون نمبر کانٹیکٹ لسٹ میں دکھائے گا جبکہ صارفین ایک یوزر کے ساتھ بھی واٹس ایپ گروپ بناسکیں گے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…