منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں45پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

جس سے ڈالر کی قیمت فروخت 220.80روپے سے بڑھ کر221.25روپے ہو گئی جبکہ50پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت فروخت 227روپے سے گھٹ کر226.50روپے پر آ گئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدرمیں3روپے کا اضافہ ریکارڈ کی گیا جس سے یوروکی قیمت فروخت 230.30روپے سے بڑھ کر233.30روپے پر جا پہنچی اسی طرح 3.10روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت 266.60روپے سے بڑھ کر269.70روپے پر جا پہنچی ۔دوسری جانب ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میںاضافہ ہوگیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ایک تولہ سونے کی قیمت1100روپے کے اضافے سے1لاکھ51ہزار100روپے ہو گئی اسی طرح 944روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ29ہزار544روپے پر جا پہنچی جبکہ13ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1653ڈالر ہو گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…