منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

ایشیاکپ تنازع ، پی سی بی جلد فیصلے کیلئے جے شاہ سے بات چیت کا خواہش مند

datetime 12  مئی‬‮  2023

ایشیاکپ تنازع ، پی سی بی جلد فیصلے کیلئے جے شاہ سے بات چیت کا خواہش مند

لاہور ( این این آئی) ایشیاء کپ 2023ء کی میزبانی پر ہونے والے تنازع کے حل کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے سربراہ بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ سے بات چیت کی خواہش کا اظہار کردیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی ایشیاکپ کیمعاملے پر جلد فیصلے کاخواہش مند ہے جس کیلئے پی سی بی جے… Continue 23reading ایشیاکپ تنازع ، پی سی بی جلد فیصلے کیلئے جے شاہ سے بات چیت کا خواہش مند

مودی کی’’ من کی بات ‘‘ نہ سننے پر36طالبات کو ایک ہفتے کیلئے ہوسٹل میں قید کر لیاگیا

datetime 12  مئی‬‮  2023

مودی کی’’ من کی بات ‘‘ نہ سننے پر36طالبات کو ایک ہفتے کیلئے ہوسٹل میں قید کر لیاگیا

چندی گڑھ(این این آئی)بھارتی شہر چندی کے پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (پی جی آئی ایم ای آر)کی انتظامیہ نے نرسنگ کی 36 طالبات کو وزیر اعظم نریندر مودی کی ماہانہ ریڈیو تقریر’’من کی بات‘‘ نہ سننے پر ایک ہفتے کے لیے ہاسٹل چھوڑنے سے روک دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس… Continue 23reading مودی کی’’ من کی بات ‘‘ نہ سننے پر36طالبات کو ایک ہفتے کیلئے ہوسٹل میں قید کر لیاگیا

کے پی میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی رپورٹ منظر عام پر آگئی

datetime 12  مئی‬‮  2023

کے پی میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی رپورٹ منظر عام پر آگئی

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ منظر عام پر حاصل کرلی گئی۔خیبرپختونخوا میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ پولیس نے تیار کرلی جس کے مطابق پشاور میں مشتعل مظاہرین… Continue 23reading کے پی میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی رپورٹ منظر عام پر آگئی

عمران خان سے محبت ہے، ان کے بارے میں فکر مند ہوں،جمائما کے بھائی زیک کا بیان

datetime 12  مئی‬‮  2023

عمران خان سے محبت ہے، ان کے بارے میں فکر مند ہوں،جمائما کے بھائی زیک کا بیان

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے کہاہے کہ عمران خان سے محبت ہے، ان کے بارے میں فکر مند ہوں۔زیک گولڈاسمتھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان سے محبت ہے،انہیں بے حد سراہتا ہوں، ان کے بارے میں فکر مند بھی… Continue 23reading عمران خان سے محبت ہے، ان کے بارے میں فکر مند ہوں،جمائما کے بھائی زیک کا بیان

اپریل میں گاڑیوں کی فروخت 80 فیصد گر گئی

datetime 12  مئی‬‮  2023

اپریل میں گاڑیوں کی فروخت 80 فیصد گر گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں جاری معاشی و سیاسی غیر یقینی صورتحال کے سبب کاروں، ہلکی کمرشل گاڑیوں، جیپ اور وینز کی فروخت اپریل میں سالانہ بنیادوں پر 80 فیصد کم ہو کر 4 ہزار 463 یونٹس رہ گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 10 مہینے میں گاڑیوں کی فروخت آدھی… Continue 23reading اپریل میں گاڑیوں کی فروخت 80 فیصد گر گئی

انٹرنیٹ کی بندش،ٹیلی کام سیکٹر تین دن میں اربوں کا نقصان

datetime 12  مئی‬‮  2023

انٹرنیٹ کی بندش،ٹیلی کام سیکٹر تین دن میں اربوں کا نقصان

اسلام آباد (این این آئی)تین دن میں ملک بھر میں ہونے والی ہنگامہ آرائی سے ٹیلی کام سیکٹر کو 2 ارب 46کروڑ کا نقصان پہنچا ہے۔ٹیلی کام انڈسٹری ذرائع کے مطابق حکومت کو موبائل براڈ بینڈ سروس سے روز ساڑھے 28کروڑ ٹیکس ریونیو ملتا ہے اور تین دن کی بندش سے حکومت کو تقریباً 86… Continue 23reading انٹرنیٹ کی بندش،ٹیلی کام سیکٹر تین دن میں اربوں کا نقصان

اسلام آباد چوک پر کچھ شرپسند عناصر دیکھے گئے ہیں، پاس غلیلیں اور ڈنڈے ہیں ، وفاقی پولیس

datetime 12  مئی‬‮  2023

اسلام آباد چوک پر کچھ شرپسند عناصر دیکھے گئے ہیں، پاس غلیلیں اور ڈنڈے ہیں ، وفاقی پولیس

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد چوک پر کچھ شرپسند عناصر دیکھے گئے ہیں، ان کے پاس غلیلیں اور ڈنڈے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں پولیس نے کہاکہ اسلام آباد چوک پر کچھ شرپسند عناصر دیکھے گئے ہیں،پاس غلیلیں اور ڈنڈے ہیں ۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading اسلام آباد چوک پر کچھ شرپسند عناصر دیکھے گئے ہیں، پاس غلیلیں اور ڈنڈے ہیں ، وفاقی پولیس

ریڈیو پاکستان پشاور پر شر پسندوں کے حملے کے بعد معطل نشریات بحال

datetime 12  مئی‬‮  2023

ریڈیو پاکستان پشاور پر شر پسندوں کے حملے کے بعد معطل نشریات بحال

اسلام آباد (این این آئی)ریڈیو پاکستان پشاور پر شرپسندوں کے حملے کے بعد معطل نشریات کو پاک فوج کی مدد سے دوبارہ بحال کر دیا گیا۔ریڈیو پاکستان کے سینئر پروڈیوسر اکرام اللہ مروت کے مطابق ریڈیو پاکستان پشاور سے منقطع نشریات بحال کر دی گئی۔منگل کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading ریڈیو پاکستان پشاور پر شر پسندوں کے حملے کے بعد معطل نشریات بحال

ملک کے بیشتر شہروں میں انٹر نیٹ کی چوتھے روز بھی بندش

datetime 12  مئی‬‮  2023

ملک کے بیشتر شہروں میں انٹر نیٹ کی چوتھے روز بھی بندش

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے کارکنان کے پرتشدد احتجاج کے باعث ملک کے بیشتر شہروں میں انٹر نیٹ کی چوتھے روز بھی بندش رہی جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔انٹر نیٹ کی بندش کے باعث دفتری امور بھی ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں، فری… Continue 23reading ملک کے بیشتر شہروں میں انٹر نیٹ کی چوتھے روز بھی بندش

1 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 7,329