اسلام آباد (این این آئی)وفاقی پولیس نے کہا ہے کہ اسلام آباد چوک پر کچھ شرپسند عناصر دیکھے گئے ہیں، ان کے پاس غلیلیں اور ڈنڈے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں پولیس نے کہاکہ اسلام آباد چوک پر کچھ شرپسند عناصر دیکھے گئے ہیں،پاس غلیلیں اور ڈنڈے ہیں ۔پولیس کے مطابق اسلام آباد چوک کی طرف پولیس بھیج دی گئی ۔