لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے کارکنان کے پرتشدد احتجاج کے باعث ملک کے بیشتر شہروں میں انٹر نیٹ کی چوتھے روز بھی بندش رہی جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔انٹر نیٹ کی بندش کے باعث دفتری امور بھی ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں، فری لانسرز، یوٹیوب اور دیگر آن لائن ذرائع سے پیسے کمانے والوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پی ٹی اے حکام کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے تاحال انٹرنیٹ کی بحالی کی درخواست موصول نہیں ہوا، موبائل انٹرنیٹ سروس تا حکم ثانی معطل رہے گی، محکمہ داخلہ کے احکامات تک ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی۔دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش کے معاملے پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے 22 مئی تک جواب طلب کر رکھا ہے۔
ملک کے بیشتر شہروں میں انٹر نیٹ کی چوتھے روز بھی بندش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































