شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ کو آرام دیدیا گیا
نئی دہلی ( این این آئی) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ کو آرام دیدیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے تمام کوچنگ اسٹاف کو بھی آرام دے دیا گیا ہے، دورہ نیوزی لینڈ میں وی وی… Continue 23reading شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ کو آرام دیدیا گیا