پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی ٹیم پر چوکرز کا لیبل لگانا زیادہ غلط نہیں ہوگا ، کپل دیو نے بھی خاموشی توڑ دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

نئی دہلی ( این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو چوکرز قرار دیا جاسکتا ہے۔

بھارتی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کپل دیو نے کہا کہ بھارتی ٹیم پر چوکرز کا لیبل لگانا زیادہ غلط نہیں ہوگا، ہم انہیں چوکر کہہ سکتے ہیں جو ٹھیک ہے، ٹیم اہم مرحلے کے قریب آجاتی ہے اور پھر چوک ہوجاتی ہے۔سابق بھارتی کپتان نے لوگوں سے درخواست کی کہ ٹیم پر زیادہ غصہ نہ نکالیں اور کہا کہ میں متفق ہوں کہ بھارت نے خراب کرکٹ کھیلی، تاہم ایک گیم کی بنیاد پر ہم زیادہ تنقید نہیں کرسکتے۔اس کے علاوہ دیگر سابق بھارتی کھلاڑی اور تجزیہ کار بھی بھارتی ٹیم پر تنقید کررہے ہیں۔واضح رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔دنیائے کرکٹ میں جنوبی افریقہ کو بڑے ٹورنامنٹس میں اہم میچ ہارنے پر چوکرز کہا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…