پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وہ وقت جب دھرمندر کے اچانک اسلام قبول کرنا بیٹوں پر بجلی بن کر گرا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے کرشماتی اداکار دھرمندر مبینہ طور پر 1979میں دائرہ اسلام میں داخل ہوئے تھے، لیکن معروف بھارتی اداکار دھرمندر نے اپنا مذہب تبدیل کر کے اسلام کا بطور دین انتخاب کیوں کیا تھا؟معروف اداکار دھرمندر کی

شادی پرکاش کور سے ہوئی تھی لیکن شادی کے بعد ان کو ہیما مالنی سے محبت ہو گئی تھی۔دھرمندر ہیما مالنی سے شادی کرنا چاہتے تھے لیکن وہ اپنی پہلی بیوی پرکاش کور کو طلاق نہیں دینا چاہتے تھے۔دھرمندر پہلے سے شادی شدہ ہونے کی وجہ سے ہیما مالنی سے ہندو میرج ایکٹ کے قانون کے تحت دوسری شادی نہیں کرسکتے تھے اور وہ اپنی پہلی بیوی کو طلاق بھی نہیں دینا چاہتے تھے۔ لہٰذا ہیما مالنی سے قانونی طور پر رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کیلئے وہ مسلمان ہوئے۔جب دھرمیندر اور ہیما مالنی کے اسلام قبول کرنے کے بعد شادی کرنے کی خبر سامنے آئی تو یہ خبر سنی اور بابی دیول سمیت ان کی والدہ پرکاش کور پر بجلی بن کر گری۔ سنی دیول ان دنوں کو زندگی کے مشکل ترین دنوں میں شمار کرتے ہیں، سنی دیول والد کے رویے پر افسردہ تھے لیکن ان دونوں کے والد کے ساتھ تعلقات خراب نہیں ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…