پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مبارک ہو پاکستان! ریڈیو پاکستان پر سنسنی خیز کرکٹ کمنٹری 13 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ بحال

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مبارک ہو پاکستان! ریڈیو پاکستان پر سنسنی خیز کرکٹ کمنٹری 13 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مبارک ہو پاکستان! ریڈیو پاکستان پر سنسنی خیز کرکٹ کمنٹری 13 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ ریڈیو پاکستان ملک بھر میں اپنے میڈیم ویو ریڈیو نیٹ ورک کے ذریعے ICC-T20 ورلڈ کپ کی دلکش کوریج، کھیلوں کی سفارت کاری کو فروغ دینے اور نوجوانوں میں اسپورٹس مین شپ کو فروغ دے رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…