جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف پر ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والا تسنیم حیدر کون نکلا ، تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

نوازشریف پر ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والا تسنیم حیدر کون نکلا ، تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف پر سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والا تسنیم حیدر خود قتل کیس کا مفرور ملزم نکلا۔جیو نیوز کے مطابق دستاویز کے مطابق ملزم 15 مئی 2004 کو تھانہ صدرگجرات کے قتل کیس کی تفتیش کاملزم ہے۔قتل کے اس واقعے میں تقریباً 17 افراد… Continue 23reading نوازشریف پر ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والا تسنیم حیدر کون نکلا ، تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں

26 نومبر کو راولپنڈی، اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیا جا سکتا ہے، آئی جی اسلا م آباد نے خبر دار کر دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

26 نومبر کو راولپنڈی، اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیا جا سکتا ہے، آئی جی اسلا م آباد نے خبر دار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کسی بھی قسم کے غیر قانونی عمل کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائیگا،26نومبر کو راولپنڈی سے اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیا جا سکتا ہے جس سے لوگوں کو مشکلات پیش آسکتی ہیں،اسلام… Continue 23reading 26 نومبر کو راولپنڈی، اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیا جا سکتا ہے، آئی جی اسلا م آباد نے خبر دار کر دیا

مریم اورنگزیب کا تسنیم حیدر نامی شخص سے متعلق بڑا اعلان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

مریم اورنگزیب کا تسنیم حیدر نامی شخص سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تسنیم حیدر نامی شخص پاکستان مسلم لیگ (ن) لندن کا ترجمان نہیں ۔اپنے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تسنیم حیدر کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں ،تسنیم حیدر کے پاس ثبوت ہیں تو جے آئی ٹی کے قانونی… Continue 23reading مریم اورنگزیب کا تسنیم حیدر نامی شخص سے متعلق بڑا اعلان

شہباز شریف لندن کی عدالت میں بھی پھنس چکا ہے، عمران خان کا دعویٰ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

شہباز شریف لندن کی عدالت میں بھی پھنس چکا ہے، عمران خان کا دعویٰ

لاہور (این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو سب کو سرپرائز ملے گا، یہ جس کو مرضی آرمی چیف لگائیں مجھے کوئی مسئلہ نہیں، یہ اب دونوں طرف سے پھنس چکے ہیں۔لاہور میں اپنی رہائش گاہ زمان پارک پر صحافیوں سے… Continue 23reading شہباز شریف لندن کی عدالت میں بھی پھنس چکا ہے، عمران خان کا دعویٰ

تاریخ کا مہنگا ترین عالمی فٹبال میلہ قطر میں سج گیا، ورلڈ کپ کی تیاریوں پر قطرنے 300 ارب ڈالرز خرچ کیے ہیں 

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

تاریخ کا مہنگا ترین عالمی فٹبال میلہ قطر میں سج گیا، ورلڈ کپ کی تیاریوں پر قطرنے 300 ارب ڈالرز خرچ کیے ہیں 

دوحا ( آن لائن ) نتظار کی گھڑیاں ختم! دنیا کی تاریخ کا مہنگا ترین رنگا رنگ فٹبال ورلڈ کپ شروع ہو گیا۔افتتاحی تقریب البیت اسٹیڈیم میں ہوئی ہے۔ جس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی شریک ہوئے، تیس منٹ کا افتتاحی شو انٹرٹینمنٹ سے بھرپور تھا۔تفصیل کے مطابق رنگا رنگ افتتاحی… Continue 23reading تاریخ کا مہنگا ترین عالمی فٹبال میلہ قطر میں سج گیا، ورلڈ کپ کی تیاریوں پر قطرنے 300 ارب ڈالرز خرچ کیے ہیں 

سعودی عرب میں المناک حادثہ ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودی عرب میں المناک حادثہ ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ریاض کے مغرب میں المھدیہ محلے میں ایک المناک حادثہ پیش آگیا جس میں ایک خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس المناک حادثے پر سوشل میڈیا صارفین کو شدید غمزدہ کردیا۔ شہری محمد السبیعی، ان کی اہلیہ اور پانچ بچے مشاعل، منیرہ، منی، عبد الالہ اور عبد… Continue 23reading سعودی عرب میں المناک حادثہ ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مفتی رفیع عثمانی کی اپنے رب سے ملاقات اور قریب ہوگئی، محمد رضوان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

مفتی رفیع عثمانی کی اپنے رب سے ملاقات اور قریب ہوگئی، محمد رضوان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کہا ہے کہ مرحوم مفتی رفیع عثمانی اس اْمت کا اثاثہ تھے۔ممتاز عالمِ دین مفتی رفیع عثمانیکی وفات پر محمد رضوان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دل انتہائی رنجیدہ ہے، اللّٰہ پاک مفتی رفیع عثمانی کے درجات بلند فرمائیں۔محمد… Continue 23reading مفتی رفیع عثمانی کی اپنے رب سے ملاقات اور قریب ہوگئی، محمد رضوان

پشاور میں بھتہ خوروں نے جینا حرام کر دیا، دھمکی آمیز کالز نے شہریوں کی نیندیں اڑا دیں

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

پشاور میں بھتہ خوروں نے جینا حرام کر دیا، دھمکی آمیز کالز نے شہریوں کی نیندیں اڑا دیں

پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں بھتہ خوروں نے جینا حرام کر دیا، دھمکی آمیز کالز نے شہریوں کی نیندیں اڑا دیں، چین، سکون، آرام چھین لیا، شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھتہ خوروں کی دھمکیوں سے کاروباری شخصیات نے پشاور کو خیر باد کہنا شروع کر… Continue 23reading پشاور میں بھتہ خوروں نے جینا حرام کر دیا، دھمکی آمیز کالز نے شہریوں کی نیندیں اڑا دیں

پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک گرفتار غیر ملکیوں کیخلاف تحقیقات میں سست روی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک گرفتار غیر ملکیوں کیخلاف تحقیقات میں سست روی

اسلا م آباد(این این آئی)پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے گرفتار غیر ملکیوں کیخلاف متعلقہ پاکستانی اداروں کی تحقیقات سست روی کا شکار ہوگئے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ایک ایف آئی آر میں نامزد 16 پاسپورٹس کی تفصیلات پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ نے ایف آئی اے کو ارسال کی تھیں۔ سدرن ڈائریکٹوریٹ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس… Continue 23reading پاکستانی پاسپورٹ پر بیرون ملک گرفتار غیر ملکیوں کیخلاف تحقیقات میں سست روی