پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے کارکنان کرسیاں اٹھاکر لے گئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

تحریک انصاف کے کارکنان کرسیاں اٹھاکر لے گئے

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ گاہ میں بے نظمی دیکھنے میں آئی ، کارکنان کرسیاں اٹھا کر لے گئے ۔ہفتہ کو راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کے دوران پی ٹی آئی کے کارکن بیریئر ہٹا کر اراکین اسمبلی اور خواتین کے لیے مخصوص انکلوژر میں پہنچے۔پولیس اور منتظمین پی ٹی آئی کارکنوں… Continue 23reading تحریک انصاف کے کارکنان کرسیاں اٹھاکر لے گئے

مقتول ارشد شریف کا لیپ ٹاپ کس پی ٹی آئی رہنما کے پاس ہے، فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کا انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

مقتول ارشد شریف کا لیپ ٹاپ کس پی ٹی آئی رہنما کے پاس ہے، فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے کہاہے کہ کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کا لیپ ٹاپ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے پاس ہے،ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے مراد سعید کو 28 نومبر کو لیپ ٹاپ ساتھ لانے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی… Continue 23reading مقتول ارشد شریف کا لیپ ٹاپ کس پی ٹی آئی رہنما کے پاس ہے، فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کا انکشاف

حکومت کا تحریک انصاف کے دبا ئومیں نہ آنے کا فیصلہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

حکومت کا تحریک انصاف کے دبا ئومیں نہ آنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے تحریک انصاف کے دبا میں نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے، اتحادی جماعتوں نے بھی حکومت کے اس فیصلے کی تائید کردی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف اور حکومت کے مابین بیک ڈور رابطے جاری ہیں جس میں ایک دوسرے کو مطالبات پیش کیے جارہے ہیں،ان بیک ڈور مذاکرات میں… Continue 23reading حکومت کا تحریک انصاف کے دبا ئومیں نہ آنے کا فیصلہ

محمد عامر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے، این او سی جاری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

محمد عامر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے، این او سی جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے لفٹ ہینڈ فاسٹ بائولر محمد عامر ایک بار پھرایکشن میں نظر آئیں گے ، این او سی جاری کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے محمد عامر کو ابو ظہبی میں ہونیوالی ٹی ٹین لیگ میں شامل ہونے کیلئے… Continue 23reading محمد عامر ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے، این او سی جاری

نامزد سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے کمانڈ سنبھالنے کی پروقار تقریب جی ایچ کیو میں 29 نومبر کو ہو گی ، تیاریاں جاری

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

نامزد سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے کمانڈ سنبھالنے کی پروقار تقریب جی ایچ کیو میں 29 نومبر کو ہو گی ، تیاریاں جاری

اسلام آباد ( آن لائن)پاک فوج کے17ویں سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر کے کمانڈ سنبھالنے کی پروقار تقریب جی ایچ کیو میں 29 نومبر کو ہو گی۔ تقریب میں روایتی سٹک نئے آرمی چیف کے حوالے کی جائے گی۔ خراب موسم کی صورت میں جی ایچ کیو کے وسیع و عریض ہال میں متبادل… Continue 23reading نامزد سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے کمانڈ سنبھالنے کی پروقار تقریب جی ایچ کیو میں 29 نومبر کو ہو گی ، تیاریاں جاری

جس دن عمران خان نےکہا اسی وقت پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی، مونس کا اعلان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

جس دن عمران خان نےکہا اسی وقت پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی، مونس کا اعلان

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق )کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ جس وقت عمران خان نے کہا پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ 27جولائی کو اللہ پاک نے ہمیں سرخرو… Continue 23reading جس دن عمران خان نےکہا اسی وقت پنجاب اسمبلی توڑ دی جائے گی، مونس کا اعلان

پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ کو برقرار رکھنے کیلئے مسلم لیگ (ن)سے رابطہ کر نے کی تجویز

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ کو برقرار رکھنے کیلئے مسلم لیگ (ن)سے رابطہ کر نے کی تجویز

لاہور (این این آئی)باخبر ذرائع نے اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ کو برقرار رکھنے کیلئے مسلم لیگ (ن)سے رابطہ کر نے کی تجویز پیش کی گئی ہے ذرائع کے مطابق ہفتہ کو تحریک انصاف کے راولپنڈی کے جلسے میں چوہدری پوریز الٰہی اور مونس… Continue 23reading پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کی وزارت اعلیٰ کو برقرار رکھنے کیلئے مسلم لیگ (ن)سے رابطہ کر نے کی تجویز

عمران خان کا اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا اعلان ، مسلم لیگ (ن)نے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کا اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا اعلان ، مسلم لیگ (ن)نے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے صوبائی اسمبلیوں سے باہر نکالنے کے اعلان کے بعد مسلم لیگ (ن)کے صدر اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی اورسابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف سے مشاور ت کے بعد اتوار کو اہم مشاورتی… Continue 23reading عمران خان کا اسمبلیوں سے باہر نکلنے کا اعلان ، مسلم لیگ (ن)نے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا

وفاقی پولیس نے دورہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پیش نظر ریڈ زون کی سکیورٹی مزید سخت کر دی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

وفاقی پولیس نے دورہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پیش نظر ریڈ زون کی سکیورٹی مزید سخت کر دی

اسلام آباد (این این آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی،وفاقی پولیس نے دورہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پیش نظر ریڈ زون کی سکیورٹی مزید سخت کر دی،کرکٹ ٹیم کے رہائشی ہوٹل کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر چاک و چوبند جوان اور تازہ دم دستے… Continue 23reading وفاقی پولیس نے دورہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پیش نظر ریڈ زون کی سکیورٹی مزید سخت کر دی