پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے اعلان پر عملدرآمد شروع پہلا استعفیٰ آگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کے اعلان پر عملدرآمد شروع پہلا استعفیٰ آگیا

لاہور( این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد جہلم کے حلقہ پی پی 25سے رکن اسمبلی راجہ یاور کمال خان نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی راجہ یاور کمال خان نے کہا کہ پارٹی… Continue 23reading عمران خان کے اعلان پر عملدرآمد شروع پہلا استعفیٰ آگیا

چین کی جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کو مبارکباد

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

چین کی جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کو مبارکباد

اسلام آباد(آئی این پی)چینی سفارتخانے نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو مبارکباد دے دی۔چینی سفارتخانے کی جانب سے کہا گیا کہ افواج کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے میں جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل ندیم رضا کے… Continue 23reading چین کی جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد کو مبارکباد

17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے،انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان تین میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہوگی،انگلش کرکٹرز اتوار کو آرام کے بعد پیر سے کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔تفصیلات کے مطاق بین اسٹوکس کی قیادت… Continue 23reading 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

عمران خان کا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل آگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان کا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل آگیا

خیبر پختونخوا حکومت کاعمران خان کی ہدایت پر خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ۔حتمی فیصلے پر مشاورت ہونا باقی ہے۔صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی ،دو اسمبلیاں تحلیل ہونے سے وفاقی حکومت مینڈیٹ کھو دے گی ۔ترجمان صوبائی حکومت بیرسٹر محمد علی سیف پشاور(آئی این پی) خیبر پختونخوا حکومت نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی… Continue 23reading عمران خان کا اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان خیبر پختونخوا حکومت کا ردعمل آگیا

متنازع ٹوئٹ پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی دوبارہ گرفتار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

متنازع ٹوئٹ پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)متنازع ٹوئٹ کرنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو دوباہر گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی، انہیں اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم نے گرفتار کیا ہے۔ایف… Continue 23reading متنازع ٹوئٹ پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی دوبارہ گرفتار

محسن داوڑ کو بیرون ملک جاتے ہوئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر روک لیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2022

محسن داوڑ کو بیرون ملک جاتے ہوئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر روک لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے الزام لگایا ہے کہ انہیں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کانفرنس کیلئے تاجکستان جانے سے روک دیا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں رکن قومی اسمبلی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading محسن داوڑ کو بیرون ملک جاتے ہوئے اسلام آباد ائیر پورٹ پر روک لیا گیا

پی ٹی آئی چیف اپنے فیصلے پر قائم نہیں رہ سکے گا ، 20فیصد لوگ ریکوزیشن جمع کرائیں تو اسمبلی تحلیل نہیں ہوسکتی ، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

پی ٹی آئی چیف اپنے فیصلے پر قائم نہیں رہ سکے گا ، 20فیصد لوگ ریکوزیشن جمع کرائیں تو اسمبلی تحلیل نہیں ہوسکتی ، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے باہر آنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کا اعتراف شکست ہے تاہم پنجاب میں اتنے لوگ موجود ہیں کہ حکومت بن سکتی… Continue 23reading پی ٹی آئی چیف اپنے فیصلے پر قائم نہیں رہ سکے گا ، 20فیصد لوگ ریکوزیشن جمع کرائیں تو اسمبلی تحلیل نہیں ہوسکتی ، تہلکہ خیز دعویٰ

ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک کا پاکستان کیلئے 15 کروڑ یورو مالی معاونت کا اعلان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک کا پاکستان کیلئے 15 کروڑ یورو مالی معاونت کا اعلان

استنبول (آن لائن)اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان نرم شرائط پر 15 کروڈ یورو قرض فراہم کیا جائے گا۔ترکیہ کے شہر استنبول سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک کے صدر یلسین یوکسیل نے وزیراعظم شہباز شریف سے… Continue 23reading ای سی او ٹریڈ اینڈ ڈیولپمنٹ بینک کا پاکستان کیلئے 15 کروڑ یورو مالی معاونت کا اعلان

عمران خان اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے سے یوٹرن لیں گے، حیران کن انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے سے یوٹرن لیں گے، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ عمران خان اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے سے یوٹرن لیں گے،ہمیں بھی فیصلے کرنے ہوں گے،عمران خان اپنی جماعت سمیت آج بھی کہہ رہا ہے کہ فوج ہماری حمایت کرتے ہوئے مداخلت کرے۔ ایک انٹرویومیں پاکستان پیپلزپارٹی… Continue 23reading عمران خان اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے سے یوٹرن لیں گے، حیران کن انکشاف