ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے سے یوٹرن لیں گے، حیران کن انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ عمران خان اسمبلیوں سے نکلنے کے فیصلے سے یوٹرن لیں گے،ہمیں بھی فیصلے کرنے ہوں گے،عمران خان اپنی جماعت سمیت آج بھی کہہ رہا ہے کہ فوج ہماری حمایت کرتے ہوئے مداخلت کرے۔ ایک انٹرویومیں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ افسوس ناک صورت حال یہ ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما آج بھی ادارے کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں اور دبا ئوڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ عمران خان اپنی جماعت سمیت آج بھی کہہ رہا ہے کہ فوج ہماری حمایت کرتے ہوئے مداخلت کریں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اس فیصلے سے یوٹرن لیں گے لیکن ہمیں بھی فیصلے کرنے ہوں گے کیونکہ عمران خان قومی اسمبلی سے باہر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…