عمران خان کا بیان اعتراف شکست ، پنجاب میں اتنے لوگ موجود ہیں کہ حکومت بن سکتی، رانا ثنااللہ
اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان کے اسمبلیوں سے باہر آنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کا اعتراف شکست ہے لیکن پنجاب میں اتنے لوگ موجود ہیں کہ حکومت بن سکتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثنااللہ… Continue 23reading عمران خان کا بیان اعتراف شکست ، پنجاب میں اتنے لوگ موجود ہیں کہ حکومت بن سکتی، رانا ثنااللہ