اعظم سواتی کی آرمی چیف کو گالیاں، پاک فوج کے افسران کا نام لیکر دھمکیاں دیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے پاک فوج کے سربراہ اور اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا زبان کا استعمال کیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اعظم سواتی کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کیلیے نازیبا زبان کا استعمال کیا گیا اور میجر… Continue 23reading اعظم سواتی کی آرمی چیف کو گالیاں، پاک فوج کے افسران کا نام لیکر دھمکیاں دیں