پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پرشادی کی پیشکش مہنگی پڑگئی لڑکی شکایت لے کرتھانے پہنچ گئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

سوشل میڈیا پرشادی کی پیشکش مہنگی پڑگئی لڑکی شکایت لے کرتھانے پہنچ گئی

نئی دہلی(این این آئی) سوشل میڈیا پرشادی کی پیشکش پرلڑکی نے لڑکے کیخلاف تھانے میں شکایت درج کرا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پونا میں آٹھویں کلاس کے 14سالہ طالبعلم نے اپنے سکول میں پڑھنے والی 13سالہ طالبہ کو سوشل میڈیا پرشادی کی پیش کش کی اور ساتھ ہی انکار پر سنگین نتائج کی دھمکی بھی… Continue 23reading سوشل میڈیا پرشادی کی پیشکش مہنگی پڑگئی لڑکی شکایت لے کرتھانے پہنچ گئی

کیمبرج امتحانات میں پاکستانی طلبا نے حیران کن نتائج حاصل کر کے کئی ایوارڈز اپنے نام کر لئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

کیمبرج امتحانات میں پاکستانی طلبا نے حیران کن نتائج حاصل کر کے کئی ایوارڈز اپنے نام کر لئے

اسلام آباد (این این آئی)کیمبرج امتحانات میں پاکستانی طلبا نے حیران کن نتائج حاصل کر کے کئی ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔ترجمان کیمبرج کے مطابق امتحانات میں 40 پاکستانی طلبا نے پوری دنیا میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے۔ترجمان کیمبرج کے مطابق مجموعی طور پر 277 پاکستانی طلبا نے کیمبرج امتحانات میں غیرمعمولی کار… Continue 23reading کیمبرج امتحانات میں پاکستانی طلبا نے حیران کن نتائج حاصل کر کے کئی ایوارڈز اپنے نام کر لئے

پاکستان اورچین کی آر ایم بی اور روپے میں تجارت ، ڈالر کو زوال

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستان اورچین کی آر ایم بی اور روپے میں تجارت ، ڈالر کو زوال

اسلام آ باد(این این آئی)چینی کرنسی آر ایم بی کو امریکی ڈالر کو شامل کیے بغیر براہ راست پاکستانی روپے میں تبدیل کرکے مالیاتی کرنسی کے نئے انتظامات کے نفاذ کے ساتھ، چینی سرمایہ کار 10 ملین روپے کے ہر لین دین پر 0.5 ملین پاکستانی روپے کی بچت کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا… Continue 23reading پاکستان اورچین کی آر ایم بی اور روپے میں تجارت ، ڈالر کو زوال

ملکہ الزبتھ دوم کی موت ضعیف العمری کے باعث نہیں ہوئی، نئی کتاب میں دعویٰ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

ملکہ الزبتھ دوم کی موت ضعیف العمری کے باعث نہیں ہوئی، نئی کتاب میں دعویٰ

لندن(این این آئی)شہزادہ فلپ کے دوست کی کتاب میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوم کی موت ضعیف العمری کے باعث نہیں ہوئی بلکہ انہیں موذی مرض لاحق تھا۔ملکہ الزبتھ دوم کی موت کے وقت میڈیا رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ملکہ کی موت ضعیف العمری کے باعث ہوئی… Continue 23reading ملکہ الزبتھ دوم کی موت ضعیف العمری کے باعث نہیں ہوئی، نئی کتاب میں دعویٰ

عمران خان ہمارے وزیراعظم ڈٹ کے ساتھ کھڑے ہیں‘مونس الٰہی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

عمران خان ہمارے وزیراعظم ڈٹ کے ساتھ کھڑے ہیں‘مونس الٰہی

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے سینئر رہنما چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان ہمارے وزیراعظم ہیں، ان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے وزیر دفاع پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین… Continue 23reading عمران خان ہمارے وزیراعظم ڈٹ کے ساتھ کھڑے ہیں‘مونس الٰہی

چیف سلیکٹر نے فوادعالم کوانگلینڈ کیخلاف سیریز میں ٹیسٹ سکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

چیف سلیکٹر نے فوادعالم کوانگلینڈ کیخلاف سیریز میں ٹیسٹ سکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(این این آئی) چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہاہے کہ فوادعالم حالیہ 3 سیریز میں وہ صرف ایک 50 کرسکے ، قائد اعظم ٹرافی میں بھی انہوں نے اوسط درجے کی کارکردگی دکھائی جس کے بعد ہم نے سعود شکیل کو اسکواڈ میں رکھنے کا فیصلہ کیا۔ ایک انٹرویومیں فواد عالم کو اسکواڈ میں… Continue 23reading چیف سلیکٹر نے فوادعالم کوانگلینڈ کیخلاف سیریز میں ٹیسٹ سکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتا دی

عاصم منیر صاحب میرے علاقے کے ہیں، زیادہ دوستی نہیں مگر ہیلو ہائے تو ہو جاتی ہے ، زبردست آدمی ہیں ، زبردست لیڈر شپ کا چنائو ہوا ہے ، شیخ رشید احمد

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

عاصم منیر صاحب میرے علاقے کے ہیں، زیادہ دوستی نہیں مگر ہیلو ہائے تو ہو جاتی ہے ، زبردست آدمی ہیں ، زبردست لیڈر شپ کا چنائو ہوا ہے ، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاک آرمی کے نئے سپہ سالار میرے حلقے کے ہیں ، انہوں نے یہاں پر حافظ قرآن کیا ، وہ سرسید احمد کالج سے پڑھے لیکن اس وقت میری ان کیساتھ واقفیت نہیں تھی ۔ وہ ڈی جی ایم آئی ، ڈی آئی ایس… Continue 23reading عاصم منیر صاحب میرے علاقے کے ہیں، زیادہ دوستی نہیں مگر ہیلو ہائے تو ہو جاتی ہے ، زبردست آدمی ہیں ، زبردست لیڈر شپ کا چنائو ہوا ہے ، شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد کی لال حویلی سے نکلنے والی ریلی میں سینیٹری ورکرز کی بھرمار

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

شیخ رشید احمد کی لال حویلی سے نکلنے والی ریلی میں سینیٹری ورکرز کی بھرمار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی لال حویلی سے نکلنے والی ریلی میں سینیٹری ورکرز کی بھرمار ہوگئی ، تفصیلات کے مطابق نوشین یوسف نے ریلی کی رپورٹنگ کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک کلپ شیئر کیا ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا… Continue 23reading شیخ رشید احمد کی لال حویلی سے نکلنے والی ریلی میں سینیٹری ورکرز کی بھرمار

پرویز خٹک نے گاڑی موٹروے کے گرین بیلٹ پر چڑھادی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022

پرویز خٹک نے گاڑی موٹروے کے گرین بیلٹ پر چڑھادی

اسلام آباد،لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خوا کے صدر اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے گاڑی موٹر وے کے گرین بیلٹ پر چڑھادی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے ایک گاڑی اچانک گرین بیلٹ پر چڑھ جاتی ہے جس پر سابق وزیردفاع پرویز خٹک بھی… Continue 23reading پرویز خٹک نے گاڑی موٹروے کے گرین بیلٹ پر چڑھادی