اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے کارکنان کرسیاں اٹھاکر لے گئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ گاہ میں بے نظمی دیکھنے میں آئی ، کارکنان کرسیاں اٹھا کر لے گئے ۔ہفتہ کو راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کے دوران پی ٹی آئی کے کارکن بیریئر ہٹا کر اراکین اسمبلی اور خواتین کے لیے مخصوص انکلوژر میں پہنچے۔پولیس اور منتظمین پی ٹی آئی کارکنوں کو روکنے میں ناکام نظر آئے، پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں دھکم پیل اور تلخ کلامی بھی ہوئی جبکہ پی ٹی آئی کارکنوں نے وی آئی پی اور خواتین انکلوژر کے حفاظتی بیرئیرز توڑ دئیے اس دور ان خواتین اور نو جوان کارکنوں کے سخت تلخ کلامی بھی ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے