بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

جنرل (ر) باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کسے کتنا دبانا اور کسے چھوڑنا ہے، عمران خان

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

جنرل (ر) باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کسے کتنا دبانا اور کسے چھوڑنا ہے، عمران خان

لاہور (آن لا ئن) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رول آف لاء نہ ہونے کی وجہ سے ملک دلدل میں دھنستا جا رہا ہے، ساڑھے 7 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں، نیب والے کہتے تھے ان کے کیسز میچور لیکن پیچھے سے اجازت نہیں، میں اپنی حکومت میں… Continue 23reading جنرل (ر) باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کسے کتنا دبانا اور کسے چھوڑنا ہے، عمران خان

عمران خان نے اربوں روپے کے تحائف کی قیمت لاکھوں میں لگوائی، نئی تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

عمران خان نے اربوں روپے کے تحائف کی قیمت لاکھوں میں لگوائی، نئی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ اور قانونی امور عطا تارڑ نئی تفصیلات سامنے لے آئے اور کہا ہے کہ عمران خان نے اربوں روپے کے تحائف کی قیمت لاکھوں میں لگوائی، توشہ خانے کے تحائف اونے پونے فروخت کرکے اربوں روپے کا فائدہ لیا، رسیدیں بھی ہاتھ سے بنوائی گئی اور… Continue 23reading عمران خان نے اربوں روپے کے تحائف کی قیمت لاکھوں میں لگوائی، نئی تفصیلات سامنے آ گئیں

سپریم کورٹ نے توہین رسالتؐ کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

سپریم کورٹ نے توہین رسالتؐ کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا۔جمعہ کے روزجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے توہین رسالتؐ کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا کہ ٹرائل کورٹ نے فرد جرم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے توہین رسالتؐ کے ملزم کو ضمانت پر رہا کردیا

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 8 سال بیت گئے، والدین آج بھی انصاف کے منتظر

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 8 سال بیت گئے، والدین آج بھی انصاف کے منتظر

پشاور (این این آئی)پشاور میں 8 سال قبل ہونے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول میں شہید ہونے والوں کی آٹھویں برسی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی،شہید بچوں کے والدین نے کہا ہے کہ سانحے کو 8 سال گزرنے کے باوجود وہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔تفصیلات کے مطابق سال 2014 میں پشاور… Continue 23reading سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 8 سال بیت گئے، والدین آج بھی انصاف کے منتظر

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، دو تبدیلیاں

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، دو تبدیلیاں

کراچی(این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف کراچی ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا،انگلش ٹیم نے ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں 2 تبدیلیاں کیں۔ملتان ٹیسٹ کھیلنے والی انگلینڈ ٹیم کے 2 کھلاڑی کراچی ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔انگلینڈ نے وِل جیکس کی جگہ ریحان احمد کو ٹیم میں شامل کیا ہے… Continue 23reading انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، دو تبدیلیاں

عمران خان پنجاب ،خیبر پختوانخواہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا (کل)اعلان کرینگے

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

عمران خان پنجاب ،خیبر پختوانخواہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا (کل)اعلان کرینگے

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل( ہفتہ )پنجاب اور خیبر پختوانخواہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ اس سلسلہ میں لبرٹی چوک میں اجتماع منعقد کیا جائے گا جس سے عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر کے اسمبلیوں کی تحلیل اور آئندہ کے لائحہ… Continue 23reading عمران خان پنجاب ،خیبر پختوانخواہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ کا (کل)اعلان کرینگے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف دینے کے بجائے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف دینے کے بجائے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی

کراچی(این این آئی)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف دینے کے بجائے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی۔وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر 30 روپے کر دی گئی ہے۔پیٹرول پر آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق 50 روپے لیوی عائد ہے، مٹی کے تیل پر… Continue 23reading حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف دینے کے بجائے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی

بشری نے پہلے عامر کو قتل، اب میری بیٹی کو اغوا کروایا ہے، دانیہ کی والدہ کا دعوی

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

بشری نے پہلے عامر کو قتل، اب میری بیٹی کو اغوا کروایا ہے، دانیہ کی والدہ کا دعوی

کراچی(این این آئی)معروف میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ، دانیہ ملک کی والدہ نے بیٹی کی گرفتاری کی ذمہ دار عامر لیاقت کی پہلی، سابقہ اہلیہ کو ٹھہرا دیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے سائبر کرائم سرکل کی جانب سے مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ کو لودھراں… Continue 23reading بشری نے پہلے عامر کو قتل، اب میری بیٹی کو اغوا کروایا ہے، دانیہ کی والدہ کا دعوی

عدالت نےمنظور پشتین اور محسن داوڑ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

عدالت نےمنظور پشتین اور محسن داوڑ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

کراچی (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین اور ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کے اشتعال انگیز تقاریرکیس میں ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین اور ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ کے خلاف… Continue 23reading عدالت نےمنظور پشتین اور محسن داوڑ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے