روس ہمیں ڈسکائونٹ پر تیل دے گا، مصدق ملک نے بلاول کے بیان کی تردید کر دی
اسلام آباد (این این آئی)روس سے سستا تیل لینے کے معاملے پر وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کی تردید کردی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ روس سے تیل خریدنے کے معاملات آگے بڑھا رہے ہیں۔مصدق ملک نے کہا کہ روس سے خام تیل… Continue 23reading روس ہمیں ڈسکائونٹ پر تیل دے گا، مصدق ملک نے بلاول کے بیان کی تردید کر دی