ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر چار خواتین پولیس اہلکار معطل
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں خواتین پولیس اہلکاروں کو ان کی ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر معطل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست یوپی سے تعلق رکھنے والی خواتین پولیس اہلکار ایودھیا میں تعینات تھیں جن کی ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی جس کے بعد پولیس حکام نے چاروں خواتین اہلکاروں… Continue 23reading ڈانس ویڈیو وائرل ہونے پر چار خواتین پولیس اہلکار معطل