بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

عمران خان کو بڑا جھٹکا ، اہم رہنما نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کو بڑا جھٹکا ، اہم رہنما نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی نے جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا،سمیع اللہ علیزئی نے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جے یو آئی میں شمولیت کر لی۔سمیع اللہ حلقہ 112سٹی ٹو سے 2 بار ممبر اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔

لاہور کو دنیا کے جدید شہروں جیسا بنانے کی تیاریاں، زیرزمین ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ،دو اہم منصوبوں کی منظوری دے دی گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

لاہور کو دنیا کے جدید شہروں جیسا بنانے کی تیاریاں، زیرزمین ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ،دو اہم منصوبوں کی منظوری دے دی گئی

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹرانسپورٹ کی سہولیات کے لئے بلیو اور پرپل لائن منصوبہ شروع کرنے فیصلہ کر لیا۔محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے لاہور میں بلیو اور پرپل لائن منصوبے کے آغاز کے لیے بریفنگ دیدی ہے۔ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت میٹروبس اور اورنج ٹرین کے بعد بلیو اور پرپل… Continue 23reading لاہور کو دنیا کے جدید شہروں جیسا بنانے کی تیاریاں، زیرزمین ماس ٹرانزٹ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ،دو اہم منصوبوں کی منظوری دے دی گئی

نئی فوجی قیادت سے امید ہے وہ اپنے آپ کو نیوٹرل رکھے گی، عمران خان

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

نئی فوجی قیادت سے امید ہے وہ اپنے آپ کو نیوٹرل رکھے گی، عمران خان

لاہور (آن لا ئن) سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رول آف لاء نہ ہونے کی وجہ سے ملک دلدل میں دھنستا جا رہا ہے، ساڑھے 7 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں، نیب والے کہتے تھے ان کے کیسز میچور لیکن پیچھے سے اجازت نہیں، میں اپنی حکومت میں… Continue 23reading نئی فوجی قیادت سے امید ہے وہ اپنے آپ کو نیوٹرل رکھے گی، عمران خان

بلاول بھٹو کی جانب سے مودی کو گجرات کا قصائی کہنے پر ہندو انتہا پسند آپے سے باہر

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

بلاول بھٹو کی جانب سے مودی کو گجرات کا قصائی کہنے پر ہندو انتہا پسند آپے سے باہر

اسلام آباد/نئی دہلی (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے مودی کو گجرات کا قصائی کہنے پر ہندو انتہا پسند آپے سے باہرہوگئے،نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہوکر احتجاج و نعرے بازی شروع کردی۔ بھارتی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ… Continue 23reading بلاول بھٹو کی جانب سے مودی کو گجرات کا قصائی کہنے پر ہندو انتہا پسند آپے سے باہر

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی خصوصی طیارے سے راولپنڈی آمد ، اہم شخصیت سے ملاقات

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی خصوصی طیارے سے راولپنڈی آمد ، اہم شخصیت سے ملاقات

راولپنڈی(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی لاہورسے راولپنڈی آمد،اہم شخصیت سے ایک گھنٹہ طویل اہم ملاقات کی اور پھر واپس روانہ ہوگئے۔میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب راولپنڈی میں اہم شخصیت سے ملاقات کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے راولپنڈی کے نور خان ایئربیس پہنچے۔بعد ازاں وزیراعلیٰ کو انتہائی سخت سیکورٹی میں اہم شخصیت… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی خصوصی طیارے سے راولپنڈی آمد ، اہم شخصیت سے ملاقات

4 سال کے دوران سونے اور ڈالرز کی ریکارڈ سمگلنگ کا انکشاف

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

4 سال کے دوران سونے اور ڈالرز کی ریکارڈ سمگلنگ کا انکشاف

ؒلاہور(این این آئی)گزشتہ 4 سال کے دوران سونے اور ڈالرز کی ریکارڈ اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹگیشن کی دستاویزات کے مطابق 4 سال میں 408 سونے اور ڈالرز کے اسمگلنگ کے کیسز ریکارڈ کیے گئے۔دستاویزات کے مطابق 2018 سے 2022 تک ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی اسمگلنگ کی… Continue 23reading 4 سال کے دوران سونے اور ڈالرز کی ریکارڈ سمگلنگ کا انکشاف

مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ ق نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے شرائط رکھ دیں، ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم کرنے سے انکار، قومی اسمبلی کی 10 اور پنجاب اسمبلی کی 20 نشستیں آیندہ الیکشن میں مانگ لیں، عمران خان کا ق لیگ کو انتخابات کے موقع پر سیٹ ایڈجسمنٹ کی یقین… Continue 23reading مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی

تم آج کے بعد گھر میں داخل نہیں ہوگے، عمران خان کی اہلیہ کی ایک اور آڈیو لیک

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

تم آج کے بعد گھر میں داخل نہیں ہوگے، عمران خان کی اہلیہ کی ایک اور آڈیو لیک

اسلام آباد (این این آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ سے متعلق ایک اور آڈیو لیک ہوگئی جس میں وہ تصاویر لینے پر ملازمین پر برس رہی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ سے متعلق ایک اور آڈیو لیک ہوئی ہے جس… Continue 23reading تم آج کے بعد گھر میں داخل نہیں ہوگے، عمران خان کی اہلیہ کی ایک اور آڈیو لیک

پی ایس ایل8،کون کون سے نامور کرکٹر کو فرنچائزرز نے پِک نہیں کیا؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2022

پی ایس ایل8،کون کون سے نامور کرکٹر کو فرنچائزرز نے پِک نہیں کیا؟

لاہور( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ، کامران اور احمد شہزاد کو کسی فرنچائز نے ٹیم کا حصہ نہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں ٹیموں کی تشکیل کا عمل مکمل ہو گیا۔پی ایس ایل 8کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کراچی… Continue 23reading پی ایس ایل8،کون کون سے نامور کرکٹر کو فرنچائزرز نے پِک نہیں کیا؟