وزیراعظم کی تحریک انصاف کیخلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حکومتی بیانیے پر اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں وفاقی وزراء� اور معاونین نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں حکومتی اور سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔اجلاس کے دوران وزیر… Continue 23reading وزیراعظم کی تحریک انصاف کیخلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت