ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

آل پاکستان ٹرانسپورٹ اونرز کا پیٹرول اور ڈیزل 50 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا مطالبہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ترجمان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 50 روپے فی لیٹر کمی کی جائے۔ترجمان نے کہا کہ اتحادی حکومت سے امیدیں ختم ہو چکی ہیں، حکومت وزیروں کی تعداد میں کمی کرکے عوام کو ریلیف دے۔آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق حکومت 8 ماہ میں ریلیف فراہم کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے، ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ کا کاروبار تباہ ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…