بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

ن لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

ن لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور اسپیکر سبطین خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے 106 ارکان پنجاب اسمبلی رانا مشہود کے گھر اکٹھے ہوئے، لیگی ارکان نے رانا مشہود کے گھر عدم اعتماد کی تحریک پر دستخط کر دیے… Continue 23reading ن لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

مرحوم عامر لیاقت کی قابل اعتراض ویڈیوز لیک کرنے کامعاملہ ، عدالت نے دانیہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر حکم جاری کر دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

مرحوم عامر لیاقت کی قابل اعتراض ویڈیوز لیک کرنے کامعاملہ ، عدالت نے دانیہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر حکم جاری کر دیا

کراچی( آن لائن) ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کا کیس،عدالت نے دانیہ شاہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ ایف آئی اے حکام نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی گرفتار ملزمہ بیوہ دانیہ شاہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے کہا ایف آئی اے… Continue 23reading مرحوم عامر لیاقت کی قابل اعتراض ویڈیوز لیک کرنے کامعاملہ ، عدالت نے دانیہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر حکم جاری کر دیا

عالمی منڈی میں بھونچال ، خام تیل کی قیمتیں منہ کے بل آگریں

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

عالمی منڈی میں بھونچال ، خام تیل کی قیمتیں منہ کے بل آگریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی خام تیل 2.17 ڈالر سستا ہونے کے بعد فی بیرل 79 ڈالر پر آ گیاہے جبکہ امریکی خام تیل 1.82 ڈالر سستا ہونے کے بعد 74 ڈالر فی بیرل ہو گیاہے… Continue 23reading عالمی منڈی میں بھونچال ، خام تیل کی قیمتیں منہ کے بل آگریں

پی ایس ایل اتنی بڑی لیگ : آئی پی ایل چھوڑ کر آئے چار غیر ملکی سپر سٹار کھلاڑی فروخت تک نہ ہو سکے

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

پی ایس ایل اتنی بڑی لیگ : آئی پی ایل چھوڑ کر آئے چار غیر ملکی سپر سٹار کھلاڑی فروخت تک نہ ہو سکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈٰسک)پی ایس ایل اتنی بڑی لیگ بن چکی ہے کہ  آئی پی ایل چھوڑ کر آئے چار بڑے غیر ملکی سپر سٹار کھلاڑی فروخت تک نہ ہو سکے۔پلاٹینم غیر ملکی پلیئرز میں ایرون فنچ، میتھیو ویڈ، شکیب الحسن، ایلکس ہیلز، ڈیوڈ ولی، ڈیوڈ ملان، معین علی، تیمال ملز، روسی ونڈر ڈوسن، راجا پکسا،… Continue 23reading پی ایس ایل اتنی بڑی لیگ : آئی پی ایل چھوڑ کر آئے چار غیر ملکی سپر سٹار کھلاڑی فروخت تک نہ ہو سکے

قومی کرکٹ ٹیم کے چار بڑے معروف کرکٹر پی ایس ایل 8 میں بنا فروخت ہوئے گھر واپس لوٹ گئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

قومی کرکٹ ٹیم کے چار بڑے معروف کرکٹر پی ایس ایل 8 میں بنا فروخت ہوئے گھر واپس لوٹ گئے

لاہور( این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ، کامران اور احمد شہزاد کو کسی فرنچائز نے ٹیم کا حصہ نہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں ٹیموں کی تشکیل کا عمل مکمل ہو گیا۔پی ایس ایل 8کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کراچی… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے چار بڑے معروف کرکٹر پی ایس ایل 8 میں بنا فروخت ہوئے گھر واپس لوٹ گئے

جب بھی ایک پاکستانی کھلاڑی کا نام آتا ہے ، تو چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی ہے ، آسٹریلین کھلاڑی مائیکل کلارک

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

جب بھی ایک پاکستانی کھلاڑی کا نام آتا ہے ، تو چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی ہے ، آسٹریلین کھلاڑی مائیکل کلارک

میلبرن (مانیٹرنگ ڈیسک)ایشیز ٹیسٹ سیریز کے دوران مسلسل پاکستانی کھلاڑی کا تذکرہ کیا جاتا رہا ہے ، دنیا کرکٹ کے نمبر ون کھلاڑی بابر اعظم کا ایشیز ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوران مسلسل تذکرہ کیا جاتا رہا ، آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ، مائیکل کلارک کا کہنا تھا کہ میں نے… Continue 23reading جب بھی ایک پاکستانی کھلاڑی کا نام آتا ہے ، تو چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی ہے ، آسٹریلین کھلاڑی مائیکل کلارک

پرویز الہٰی سے تلخ کلامی صوبائی وزیر نے استعفیٰ دیدیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

پرویز الہٰی سے تلخ کلامی صوبائی وزیر نے استعفیٰ دیدیا

لاہور ( این این آئی) پنجاب کابینہ کے اجلاس میں تلخی کے بعد صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کی وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے تلخی کلامی ہوئی، صوبائی وزیر احتجاجاً… Continue 23reading پرویز الہٰی سے تلخ کلامی صوبائی وزیر نے استعفیٰ دیدیا

انگلینڈ کے کم عمر ترین، مسلم کھلاڑی کو ٹیسٹ کیپ مل گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

انگلینڈ کے کم عمر ترین، مسلم کھلاڑی کو ٹیسٹ کیپ مل گئی

کراچی ( این این آئی) انگلینڈ کی جانب سے ایک اور پاکستانی نژاد کھلاڑی نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹیم میں ریحان احمد کو شامل کیا ہے۔ریحان احمد پاکستانی نژاد برطانوی ہیں اور انہیں انگلینڈ کی جانب… Continue 23reading انگلینڈ کے کم عمر ترین، مسلم کھلاڑی کو ٹیسٹ کیپ مل گئی

فلم پٹھان نے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ، ریلیز نہیں ہونے دینگے ، مسلمان کمیونٹی بھی میدان میں آ گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

فلم پٹھان نے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ، ریلیز نہیں ہونے دینگے ، مسلمان کمیونٹی بھی میدان میں آ گئی

فلم پٹھان نے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ، ریلیز نہیں ہونے دینگے ، مسلمان کمیونٹی بھی میدان میں آ گئی۔ ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل ہی تنازعات بڑھنے لگے۔پٹھان کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی فلم کو سخت تنقید کا سامنا ہے،… Continue 23reading فلم پٹھان نے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ، ریلیز نہیں ہونے دینگے ، مسلمان کمیونٹی بھی میدان میں آ گئی