پی ایس ایل اتنی بڑی لیگ : آئی پی ایل چھوڑ کر آئے چار غیر ملکی سپر سٹار کھلاڑی فروخت تک نہ ہو سکے

  ہفتہ‬‮ 17 دسمبر‬‮ 2022  |  14:43

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈٰسک)پی ایس ایل اتنی بڑی لیگ بن چکی ہے کہ  آئی پی ایل چھوڑ کر آئے چار بڑے غیر ملکی سپر سٹار کھلاڑی فروخت تک نہ ہو سکے۔پلاٹینم غیر ملکی پلیئرز میں ایرون فنچ، میتھیو ویڈ، شکیب الحسن، ایلکس ہیلز، ڈیوڈ ولی، ڈیوڈ ملان، معین علی، تیمال ملز،

روسی ونڈر ڈوسن، راجا پکسا، ڈاسن شناکا، ہسارنگا، کیمرون پولارڈ، ایوین لیوز، عادل رشید، ریس ٹوپلی، مارٹن گپٹل، جمی نیشم، تبریز شمسی اور کولن انگرم کے نام تھےبہت ہی حیرت کی بات ہے کہ پی ایس ایل 8 کی ڈرافٹنگ دیکھ کے لگتا ہے کہ اس بار پی ایس ایل کتنی بڑی ہونے جا رہی ہے. کیونکہ دنیا کے چار بڑے کھلاڑی آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کھیلنے کے لیے پہلی بار خود کو رجسٹر کرایا تھا مگر کسی ٹیم میں کے پاس ان کو کھیلانے کے لیے جگہ ہی نہیں بچی. جن میں آسٹریلیا کے ایرون فنچ, جنوبی افریقہ بہترین بلے باز ون ڈر ڈوسن , لنگی نگیڈی اور انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان شامل ہیں جو آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کھیلنا چاہتے تھے.پی ایس ایل 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں فرنچائزز کے مالکان، چیئرمین پی سی بی اور کرکٹرز نے شرکت کی۔پشاور زلمی نے 17 جبکہ دیگر ٹیموں نے 18،18 پلیئرز پر مشتمل اسکواڈ مکمل کرلیا، پشاور زلمی ایک پلیئر کا اعلان بعد میں کرے گی۔اس کے علاوہ غیرملکی کھلاڑیوں میں آسٹریلیا کے ایرون فنچ، جنوبی افریقا کے انگیڈی، وین ڈر ڈوسن اور سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کیرون پولارڈ کو بھی کسی نے پک نہیں کیا۔



موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎