ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

فلم پٹھان نے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ، ریلیز نہیں ہونے دینگے ، مسلمان کمیونٹی بھی میدان میں آ گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلم پٹھان نے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ، ریلیز نہیں ہونے دینگے ، مسلمان کمیونٹی بھی میدان میں آ گئی۔

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا فلم پٹھان کی ریلیز سے قبل ہی تنازعات بڑھنے لگے۔پٹھان کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی فلم کو سخت تنقید کا سامنا ہے، دیپیکا پڈوکون کے زعفرانی رنگ کے لباس پر ہندو انتہاء پسند سیخ پا ہیں اور وہ بائیکاٹ کا مطالبہ کررہے ہیں۔دوسری طرف مدھیہ پردیش علما بورڈ کے صدر سید انس علی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم نے مسلمان کمیونٹی کے جذبات کو بھی ٹھیس پہنچائی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس فلم کو مدھیہ پردیش اور بلکہ پورے ملک میں ریلیز نہیں ہونے دیں گے۔سید انس علی نے کہا کہ فلم کا نام تبدیل کیا جائے، فلم میں نہ صرف پٹھان بلکہ پوری مسلم کمیونٹی کو بدنام کیا گیا ہے اور خواتین اس میں برہنہ رقص کررہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس فلم کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں گے اور قانونی جنگ لڑیں گے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…