منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

سینئر لیگی رہنما نے نواز شریف کے آنے کی نوید سنا دی

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

سینئر لیگی رہنما نے نواز شریف کے آنے کی نوید سنا دی

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف جنوری میں پاکستان واپس آرہے ہیں ،پنجاب اور خیبر پختوانخواہ اسمبلیوں کے طوطے میں عمران خان کی جان ہے ، جو اسمبلیاں اسے پال رہی ہیں ان کے تحلیل ہونے سے اس کی پرتعیش… Continue 23reading سینئر لیگی رہنما نے نواز شریف کے آنے کی نوید سنا دی

فیفا ورلڈ کپ، کروشیا نے مراکش کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

فیفا ورلڈ کپ، کروشیا نے مراکش کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے لئے کھیلے گئے کروشیا اور مراکش کے درمیان میچ میں کروشیا نے مراکش کو دو ایک سے شکست دے دی، اس طرح کروشیا نے ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے جبکہ مراکش چوتھی پوزیشن پر برا جمان ہوا۔

ارادے باندھتا ہوں، سوچتا ہوں، توڑ دیتا ہوں، فیصل کریم کنڈی کا عمران خان پر طنز

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

ارادے باندھتا ہوں، سوچتا ہوں، توڑ دیتا ہوں، فیصل کریم کنڈی کا عمران خان پر طنز

اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوں۔عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان جھوٹا شخص ہے، ایک اور تاریخ کا… Continue 23reading ارادے باندھتا ہوں، سوچتا ہوں، توڑ دیتا ہوں، فیصل کریم کنڈی کا عمران خان پر طنز

پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے حکمت عملی طے ،لیگی قیادت نے گرین سگنل دے دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے حکمت عملی طے ،لیگی قیادت نے گرین سگنل دے دیا

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی ممکنہ تحلیل روکنے کیلیے مسلم لیگ نے منصوبہ بنالیا، مسلم لیگ( ن) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ اور اسپیکر صوبائی اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لا ئے گی ۔ ن لیگی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کے… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے حکمت عملی طے ،لیگی قیادت نے گرین سگنل دے دیا

پچاس سالوں میں پہلی بار مہنگائی ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عمران خان

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

پچاس سالوں میں پہلی بار مہنگائی ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عمران خان

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 23دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختوانخواہ کی اسمبلیاں تحلیل کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک تب اٹھے گا جب بڑے اور مشکل فیصلے ہوں گے ،قوم کو مایوس ہونے کی کوئی ضرورت نہیں، ہم اس ملک کو اٹھا سکتے… Continue 23reading پچاس سالوں میں پہلی بار مہنگائی ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عمران خان

نوجوان انگلش لیگ اسپینر ریحان احمد ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

نوجوان انگلش لیگ اسپینر ریحان احمد ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

کراچی (آن لائن) کراچی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے انگلش ٹیم کے کم عمر بولر ریحان احمد نے قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کی خواہش کا اظہار کردیا۔ کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلش لیگ اسپنر ریحان احمد نے کہا کہ… Continue 23reading نوجوان انگلش لیگ اسپینر ریحان احمد ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

فوج کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہوں اس لیے جنرل باجوہ کیخلاف نہیں بولتا تھا،عمران خان

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

فوج کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہوں اس لیے جنرل باجوہ کیخلاف نہیں بولتا تھا،عمران خان

لاہور (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی اسمبلی میں اسپیکر کے سامنے کھڑے ہو کر استعفے منظور کرنے کا کہیں گے،ہماری حکومت کوسازش کرکے گرایا گیا، اس کا ایک آدمی ذمہ دارجس کا نام جنرل باجوہ ہے،… Continue 23reading فوج کو مضبوط دیکھنا چاہتا ہوں اس لیے جنرل باجوہ کیخلاف نہیں بولتا تھا،عمران خان

غیرملکی سرمایہ کاری نصف رہ گئی، تشویشناک صورتحال

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

غیرملکی سرمایہ کاری نصف رہ گئی، تشویشناک صورتحال

کراچی(این این آئی)پاکستان میں جولائی تا نومبر 2022 بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 48 فیصد کم ہوگیا۔پاکستان کی معاشی مشکلات کو دیکھتے ہوئے غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بھی کم ہوگئی، جس کا اندازہ اسٹیٹ بینک کے گزشتہ 5 ماہ کے بیرونی براہ راست سرمایہ کاری کے اعداد و شمار سے لگایا جاسکتا ہے۔… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاری نصف رہ گئی، تشویشناک صورتحال

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے لبرٹی چوک کے جلسے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں توڑ دیں گے اور قومی اسمبلی میں سپیکر کے سامنے کھڑے ہوئے کر استعفے منظور کرنے کا کہیں گے۔ ان کا کہنا… Continue 23reading عمران خان کا اسمبلیاں توڑنے کا اعلان