اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

ارادے باندھتا ہوں، سوچتا ہوں، توڑ دیتا ہوں، فیصل کریم کنڈی کا عمران خان پر طنز

datetime 17  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہاہے کہ ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوں۔عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان جھوٹا شخص ہے، ایک اور تاریخ کا جھانسہ دے کر دوڑ گیا۔ عمران خان سے سوال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوچھنا یہ تھا کہ آپ کے بچے میانوالی میں کھیتی باڑی کر رہے ہیں۔وزیر مملکت نے کہاکہ عمران خان کے دور میں بیرونی ممالک سے10لاکھ سے زیادہ پاکستانی محنت کش بے دخل کئے گئے تھے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان سیاست میں ماضی کا حصہ بن چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…