نواز شریف نے حکومت کو پیٹرول 190 روپے فی لٹر دینے کی ہدایت کردی
اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم ومسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ، حکومت کو پیٹرول 190 روپے فی لٹر دینے کی ہدایت کرد ی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے وطن… Continue 23reading نواز شریف نے حکومت کو پیٹرول 190 روپے فی لٹر دینے کی ہدایت کردی